بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
بین الاقوامی•3 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 4:05
🇬🇧 English

ایران کے ساتھ معاہدہ ’ہو سکتا ہے‘، تیل کی قیمتیں گر رہی ہیں: ٹرمپ

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
ایران کے ساتھ معاہدہ ’ہو سکتا ہے‘، تیل کی قیمتیں گر رہی ہیں: ٹرمپ
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایران کے ساتھ معاہدہ ’ہو سکتا ہے‘، تیل کی قیمتیں گر رہی ہیں: ٹرمپ"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • صدرر ٹرمپ نے منگل کو ہونے والے وسط مدتی انتخابات سے قبل سوشل میڈیا پر لکھا تیل کی قیمتیں تیزی سے گر رہی ہیں۔
  • عرب نیوز کے مطابق انہوں نے فوری طور پر اس حوالے سے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی ہیں۔
  • امریکہ صدر کے یہ ریمارکس اس وقت سامنے آئے ہیں جب تہران نے واشنگٹن کے ساتھ باالواسطہ مذاکرات کا انکشاف کیا اور سخت شرائط کے ساتھ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کی پیشکش۔
  • علاوہ ازیں امریکی نائب صدرجے ڈی وینس نے کہا ’وہ اور صدر ٹرمپ کسی معاہدے تک پہنچنے کے حوالے سے پرامید ہیں۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران، تہران کے خلاف امریکی جنگ کے خاتمے کے لیے ایک ڈیل کرنا چاہتا ہے اور ایسا معاہدہ ہو سکتا ہے۔

صدرر ٹرمپ نے منگل کو ہونے والے وسط مدتی انتخابات سے قبل سوشل میڈیا پر لکھا تیل کی قیمتیں تیزی سے گر رہی ہیں۔ فی بیرل تقریبا دس ڈالر کی کمی آئی ہے جو ایک ریکارڈ ہے کیونکہ لوگوں کو لگتا ہے ایران کے ساتھ جنگ نہیں ہوگی۔ ایران جلد از جلد کوئی سمجھوتہ چاہتا ہے اور یہ ہو سکتا ہے۔

عرب نیوز کے مطابق انہوں نے فوری طور پر اس حوالے سے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی ہیں۔

امریکہ صدر کے یہ ریمارکس اس وقت سامنے آئے ہیں جب تہران نے واشنگٹن کے ساتھ باالواسطہ مذاکرات کا انکشاف کیا اور سخت شرائط کے ساتھ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کی پیشکش۔

علاوہ ازیں امریکی نائب صدرجے ڈی وینس نے کہا ’وہ اور صدر ٹرمپ کسی معاہدے تک پہنچنے کے حوالے سے پرامید ہیں۔‘۔

پیر کو صحافیوں کو بتایا کہ ’ہم نے یقینی طور پر پیش رفت کی ہے۔ اب دیکھتے ہیں کہ ہم مزید پیش رفت کر سکتے ہیں۔‘۔

اس سے قبل ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے تصدیق کی تھی کہ ثالثوں کے ذریعے امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات جاری ہیں جن میں قطر اور پاکستان مذاکرات میں فعال کردار ادا کر رہے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق عباس عراقچی نے پیر کے روز سرکاری خبر رساں ادارے ارنا کو ویڈیو انٹرویو میں بتایا کہ ’موجودہ صورتِ حال کی حساسیت اور سنگینی کے پیش نظر مشاورت اور گفتگو کا عمل نہایت تیز ہے۔‘۔

ان کا مزید کہنا تھا ’قطر اور پاکستان ان مذاکرات میں ثالثی کا فعال کردار ادا کر رہے ہیں، جبکہ مشرقِ وسطیٰ میں جنگ دوبارہ شروع ہونے کے خدشات بھی موجود ہیں۔‘ پیر کو ہی ایران کے حکام کا کہنا تھا کہ امریکہ کی جانب سے شرائط پوری کیے جانے کی صورت میں دو روز کے اندر آبنائے ہُرمز کو کھولنے کی تجویز پر غور کیا جا رہا ہے۔ ایرانی وزارتِ خارجہ اس بیان سے اہم گزرگاہ کے حوالے سے ممکنہ پیش رفت کا عندیہ ملا ہے جبکہ دونوں ممالک میں سفارتی رابطے بھی جاری ہیں۔ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کے مطابق تہران نے پہلے اس منصوبے پر عمل درآمد کے لیے ایک ہفتے کے وقت کی تجویز دی تھی تاہم اب اسے دو روز میں مکمل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دو روز میں اس منصوبے پر عمل درآمد کا امکان ایران کے سنجیدہ اور مخلصانہ رویے کا ثبوت ہے۔ اسماعیل بقائی کا مزید کہنا تھا کہ اگر ایران کے مطالبات تسلیم کر لیے جائیں تو مختصر وقت میں آبنائے ہرمز کی سکیورٹی بحال اور مذاکرات کا عمل دوبارہ شروع کیا جا سکتا ہے۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•21 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•51 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔

11 نومبر 2026•51 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔

11 نومبر 2026•51 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘۔