ایران، امریکا جنگ بندی سے ہی توانائی چیلنجز ختم ہوسکتے ہیں: علی پرویز ملک

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایران، امریکا جنگ بندی سے ہی توانائی چیلنجز ختم ہوسکتے ہیں: علی پرویز ملک"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- جیو نیوز سے گفتگو میں علی پرویز ملک نے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے مسئلے کا حل نکالنے کے لیے ہی دورہ تہران کیا ہے۔
- انہوں نے کہا کہ خطے کے ممالک کو اکٹھا کرنے کی کوشش بحرانوں کے حل کی جانب ایک قدم ہے۔
- وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ ایران اور امریکا کی مستقل جنگ بندی سے ہی توانائی کے چیلنجز ختم ہوسکتے ہیں۔
اسلام آباد (قومی بیورو): وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ ایران، امریکا جنگ بندی سے ہی توانائی چیلنجز ختم ہوسکتے ہیں۔
جیو نیوز سے گفتگو میں علی پرویز ملک نے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے مسئلے کا حل نکالنے کے لیے ہی دورہ تہران کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ خطے کے ممالک کو اکٹھا کرنے کی کوشش بحرانوں کے حل کی جانب ایک قدم ہے۔
وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ ایران اور امریکا کی مستقل جنگ بندی سے ہی توانائی کے چیلنجز ختم ہوسکتے ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





