ایرانی رہبر اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای کا اہم بیان سامنے آگیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایرانی رہبر اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای کا اہم بیان سامنے آگیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایرانی رہبر اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ ثقافت، سیاست، معیشت اور سیکیورٹی میں باہمی ربط اورتوازن کی ضرورت۔
- اُنہوں نے کا کہ آبنائے ہرمز میں مؤثر کنٹرول کے ذریعے قومی وعلاقائی سیکیورٹی یقینی بنائی جائے۔
- مزاحمت کے نتیجے میں دشمن کی بڑھتی مایوسی کھل کر سامنے آگئی، ایرانی قوم اور محاذ مزاحمت کیلئے طے شدہ شرائط پر سختی سے عمل کیا جائے۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): تہران: ایران کے رہبر اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکرٹری سے ملاقات ہوئی، اس موقع پر ایرانی سپریم لیڈر کا کہنا تھا کہ سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل امور مملکت کی پالیسی سازی کا سنگ میل۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایرانی رہبر اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ ثقافت، سیاست، معیشت اور سیکیورٹی میں باہمی ربط اورتوازن کی ضرورت ہے۔ مؤثر اور ٹھوس فیصلوں کے لیے واضح لائحہ عمل ناگزیر۔
اُنہوں نے کا کہ آبنائے ہرمز میں مؤثر کنٹرول کے ذریعے قومی وعلاقائی سیکیورٹی یقینی بنائی جائے۔ پائیدار مفادات کی بنیاد پر ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات مستحکم کیے جائیں۔
مزاحمت کے نتیجے میں دشمن کی بڑھتی مایوسی کھل کر سامنے آگئی، ایرانی قوم اور محاذ مزاحمت کیلئے طے شدہ شرائط پر سختی سے عمل کیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ خطے میں جاری نہ جنگ نہ صلح کی موجودہ کیفیت کے خاتمے کیلئے اقدامات ضروری ہیں، ایران کی اسٹریٹجک پالیسی کے تحت مقامی علاقائی نظام کا قیام لازمی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





