بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
بین الاقوامی•31 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: رات 9:26
🇬🇧 English

ایرانی سپریم لیڈر کا کسی بھی نئے خطرے کا فوری جواب دینے کا حکم

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
ایرانی سپریم لیڈر کا کسی بھی نئے خطرے کا فوری جواب دینے کا حکم
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایرانی سپریم لیڈر کا کسی بھی نئے خطرے کا فوری جواب دینے کا حکم"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • عرب نیوز کے مطبق یہ بات سنیچر کو ان کے آفیشل ٹیلی گرام اکاؤنٹ پر جاری ایک بیان میں کہی گئی ہے۔
  • مجتبی خامنہ ای نے یہ بھی کہا کہ ایران اپنے دشمنوں کی جانب سے کسی بھی نئی فوجی یا دہشت گردانہ کارروائیوں کے خاتمے کا وقت اور شرائط کا تعین خود کرے گا۔
  • انہوں نے امریکہ اور اسرائیل کے فزیکل اور نان فزیکل اثاثوں کی فہرست بھی اپ ڈیٹ کرنے کا حکم دیا تاکہ انہیں ایرانی افواج کی پہنچ میں لایا جا سکے گا۔
  • ایرانی فوج نے سنیچر کو خبردار کیا تھا کہ امریکہ کی جانب سے کوئی بھی نیا حملہ جنگ کے دائرہ کار کو مزید وسیع کرے گا۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ایران کے سپریم لیڈر مجتبی خامنہ ای نے مسلح افواج کو حکم دیا ہے کہ وہ دشمن کے کسی بھی خطرے کا فوری اور ’بغیر کسی جغرافیائی حد‘ کے جواب دیں۔

عرب نیوز کے مطبق یہ بات سنیچر کو ان کے آفیشل ٹیلی گرام اکاؤنٹ پر جاری ایک بیان میں کہی گئی ہے۔

مجتبی خامنہ ای نے یہ بھی کہا کہ ایران اپنے دشمنوں کی جانب سے کسی بھی نئی فوجی یا دہشت گردانہ کارروائیوں کے خاتمے کا وقت اور شرائط کا تعین خود کرے گا۔

انہوں نے امریکہ اور اسرائیل کے فزیکل اور نان فزیکل اثاثوں کی فہرست بھی اپ ڈیٹ کرنے کا حکم دیا تاکہ انہیں ایرانی افواج کی پہنچ میں لایا جا سکے گا۔

ایرانی فوج نے سنیچر کو خبردار کیا تھا کہ امریکہ کی جانب سے کوئی بھی نیا حملہ جنگ کے دائرہ کار کو مزید وسیع کرے گا۔ یہ انتباہ امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے مزید فوجی کارروائی کی دھمکیوں کے تناظر میں سامنے آیا ہے۔

ایران کی جانب سے یہ انتباہ ایسے وقت سامنے آیا ہے جب لڑائی کے دوبارہ آغاز کو روکنے کے لیے سفارتی کوششیں جاری ہیں۔ قطر کے ثالث تہران میں موجود ہیں اور اطلاعات کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران کے سکیورٹی چیف محسن رضائی کو ایک خط بھیجا ہے۔

ایرانی فوج کے ترجمان محمد اکرمینیا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا اگر امریکی صدر نے صہیونیوں کے دباؤ میں آکر یا انہیں خوش کرنے کی کوشش میں ایک مرتبہ پھر مہم جوئی کا آغاز کیا تو جنگ کی آگ بلاشبہ ایک بہت وسیع جغرافیائی علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے گی۔

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بھی سنیچر کو خبردار کیا تھا کہ ایران کی طاقتور مسلح افواج ان لوگوں کے خلاف سخت کارروائی کریں گی جو ہمارے عوام کو نقصان پہنچانے کی جرآت کریں گے۔

ایران اور قطر کے درمیان جاری مذاکرات کے بارے میں باخبر ایک عہدیدار نے روئٹرز کو بتایا کہ ایرانی مذاکرات کار سنیچر کو دوحہ پہنچے ہیں تاکہ قطری ثالثوں کے ساتھ بات چیت کرسکیں۔ اس سے قبل جمعے کو تہران میں بارہ گھنٹے سے زائد دیر تک مذاکرات ہوئے تھے جس کا مقصد ایران میں جاری جنگ کو ختم کرنے کی کوششوں کو آگے بڑھانا تھا۔

عہدیدار نے بتایا ان مذاکرات کے دوران قطری ٹیم مسلسل امریکی مذاکرات کاروں کے ذریعے رابطے میں رہی۔

قطر اور پاکستان متحارب فریقین کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کر رہے ہیں تاہم ان مذاکرات کے نتیجے میں اب تک کوئی پائیدار معاہدہ طے نہیں پا سکا ہے۔

وال سٹریٹ جنرل نے بدھ کو رپورٹ کیا تھا کہ امریکی نائب صدر نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہدایت پر ایران کے سکیورٹی چیف کو خط بھیجا جس کا مقصد مذاکرات کی بحالی اور امریکہ کی جانب سے مزید حملوں کو روکنا تھا۔

ایران نے خط موصول ہونے کی تصدیق کی لیکن ابھی تک کسی رد عمل کا اعلان نہیں کیا ہے۔

اس سے قبل بتایا گیا تھا کہ ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ کے خاتمے کے معاہدے کے لیے قطر کے ثالثوں نے ایک نیا مسودہ پیش کیا ہے، جس پر تہران غور کر رہا ہے۔

برطانوی خبر رساں ادارے نے اس حوالے سے ہونے والی بات چیت سے وافقیت رکھنے والے ایک عہدیدار کاحوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ تہران کی جانب سے رواں ہفتے کے اختتام تک جواب دیے جانے کی توقع ہے۔

رپورٹ کے مطابق عہدیدار کا مزید کہنا تھا کہ تجویز اتوار کو ایران کو پیش کی گئی تھی۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•50 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔

11 نومبر 2026•50 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔

11 نومبر 2026•50 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘۔