ایف بی آر اکتوبر کا ٹیکس ہدف حاصل نہ کرسکا، 116 ارب روپے کی کمی کا امکان

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایف بی آر اکتوبر کا ٹیکس ہدف حاصل نہ کرسکا، 116 ارب روپے کی کمی کا امکان"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایف بی آر کے مطابق اکتوبر کے لیے 1 ہزار 131 ارب روپے ٹیکس وصولی کا ہدف مقرر کیا گیا تھا تاہم اب تک 975 ارب روپے جمع کیے جاسکے ہیں۔
- حکام کو توقع ہے کہ ہفتے کے روز مخصوص ٹیکس دفاتر اور بینک برانچیں کھلی رہنے سے مزید 40 ارب روپے وصول ہوسکتے ہیں۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اکتوبر 2026 کے لیے مقرر کردہ ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا، اب تک ہدف کے مقابلے میں 156 ارب روپے کم وصولیاں ہوسکی ہیں۔
ایف بی آر کے مطابق اکتوبر کے لیے 1 ہزار 131 ارب روپے ٹیکس وصولی کا ہدف مقرر کیا گیا تھا تاہم اب تک 975 ارب روپے جمع کیے جاسکے ہیں۔
حکام کو توقع ہے کہ ہفتے کے روز مخصوص ٹیکس دفاتر اور بینک برانچیں کھلی رہنے سے مزید 40 ارب روپے وصول ہوسکتے ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





