ایل این جی کے 2 اسپاٹ کارگوز کی خریداری کیلئے ٹینڈر جاری

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایل این جی کے 2 اسپاٹ کارگوز کی خریداری کیلئے ٹینڈر جاری"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- اسلام آباد سے ٹینڈر پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل) کی طرف سے جاری کیے گئے ہیں۔
- پی ایل ایل اعلامیے کے مطابق ٹینڈر دسمبر اور جنوری کی سپلائی کےلیے جاری کیے گئے اور 6 نومبر تک عالمی سپلائرز سے بولیاں طلب کی گئی ہیں۔
- اعلامیے کے مطابق موصولہ بڈز 6 نومبر کو ہی کھولی جائیں گی جبکہ پہلے کارگو کی ڈلیوری 14 تا 16 دسمبر اور دوسرے کی 9 تا 11 جنوری تک ہے۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): لیکویفائیڈ نیچرل گیس (ایل این جی) کے 2 اسپاٹ کارگوز کی خریداری کے لیے ٹینڈر جاری کردیے گئے۔
اسلام آباد سے ٹینڈر پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل) کی طرف سے جاری کیے گئے ہیں۔
پی ایل ایل اعلامیے کے مطابق ٹینڈر دسمبر اور جنوری کی سپلائی کےلیے جاری کیے گئے اور 6 نومبر تک عالمی سپلائرز سے بولیاں طلب کی گئی ہیں۔
اعلامیے کے مطابق موصولہ بڈز 6 نومبر کو ہی کھولی جائیں گی جبکہ پہلے کارگو کی ڈلیوری 14 تا 16 دسمبر اور دوسرے کی 9 تا 11 جنوری تک ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





