ایل پی جی اور آر ایل این جی کے بحران میں اضافہ

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایل پی جی اور آر ایل این جی کے بحران میں اضافہ"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ستمبر کے مقابلے اکتوبر میں ایل پی جی اور آر ایل این جی کا درآمدی حجم کم ہوگیا ہے جبکہ اکتوبر میں پورٹ قاسم پر 24,019 ٹن ایل پی جی درآمد کی گئی تھی اور 6 جہازوں کے ذریعے ایل پی جی لائی گئی تھی۔
- پورٹ قاسم پر ستمبر میں 37,019 میٹرک ٹن ایل پی جی درآمد کی گئی تھی، ستمبر میں پورٹ قاسم پر8 جہازوں کے ذریعے ایل پی جی درآمد کی گئی، گزشتہ 2 ماہ میں پورٹ قاسم پر 61 ہزار 38 میٹرک ٹن ایل پی جی ہینڈل کی گئی تھی۔
- آر ایل این جی کی درآمد بھی متاثر ہوئی ہے، اکتوبر میں درآمدی حجم کم ہو کر 194 ایم ایم سی ایف ڈی رہ گیا ہے، اکتوبر میں پی ایس او نے صرف 2 آر ایل این جی کارگوز درآمد کیے اکتوبر میں آر ایل این جی کی درآمدی مقدار کم ہو کر 194 ایم ایم سی ایف ڈی رہ گئی ہے۔
- اکتوبر 2026 میں آر ایل ین جی کی درآمدی قیمت میں ماہانہ بنیاد پر 14 فیصد اضافہ ہوا ہے، آر ایل این جی کی قیمت بڑھ کر 15.94 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو ہوگئی، اکتوبر میں آر ایل این جی کی مجموعی درآمدی مالیت98.01 ملین ڈالر ریکارڈ کی گئی ہے۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): کراچی: ملک بھر میں ایل پی جی اور آر ایل این جی کے بحران میں اضافہ ہوگیا ہے۔
ستمبر کے مقابلے اکتوبر میں ایل پی جی اور آر ایل این جی کا درآمدی حجم کم ہوگیا ہے جبکہ اکتوبر میں پورٹ قاسم پر 24,019 ٹن ایل پی جی درآمد کی گئی تھی اور 6 جہازوں کے ذریعے ایل پی جی لائی گئی تھی۔
پورٹ قاسم پر ستمبر میں 37,019 میٹرک ٹن ایل پی جی درآمد کی گئی تھی، ستمبر میں پورٹ قاسم پر8 جہازوں کے ذریعے ایل پی جی درآمد کی گئی، گزشتہ 2 ماہ میں پورٹ قاسم پر 61 ہزار 38 میٹرک ٹن ایل پی جی ہینڈل کی گئی تھی۔
آر ایل این جی کی درآمد بھی متاثر ہوئی ہے، اکتوبر میں درآمدی حجم کم ہو کر 194 ایم ایم سی ایف ڈی رہ گیا ہے، اکتوبر میں پی ایس او نے صرف 2 آر ایل این جی کارگوز درآمد کیے اکتوبر میں آر ایل این جی کی درآمدی مقدار کم ہو کر 194 ایم ایم سی ایف ڈی رہ گئی ہے۔
اکتوبر 2026 میں آر ایل ین جی کی درآمدی قیمت میں ماہانہ بنیاد پر 14 فیصد اضافہ ہوا ہے، آر ایل این جی کی قیمت بڑھ کر 15.94 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو ہوگئی، اکتوبر میں آر ایل این جی کی مجموعی درآمدی مالیت98.01 ملین ڈالر ریکارڈ کی گئی ہے۔
آر ایل این جی کی درآمد پر فی کارگو 49 ملین ڈالر لاگت آئی ہے، آر ایل این جی کی قیمت میں اضافے کی وجہ عالمی تیل کی بلند قیمتیں اور ٹرمینل چارجز ہیں، قطر سے آر ایل این جی کے نئے معاہدے کی قیمت برینٹ کے 10،20 فیصد کے مساوی ہوگی، ایل پی جی اور آر ایل این جی کی درآمدات میں کمی سے گیس کی فراہمی پر دباؤ بڑھنے کا خدشہ ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





