ایل پی جی کا شدید بحران، قیمت 700 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایل پی جی کا شدید بحران، قیمت 700 روپے فی کلو تک پہنچ گئی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- تفصیلات کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں ایل پی جی 600 سے 650 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہی ہے، جبکہ شہر کے چھوٹے شہروں اور دیہات میں قیمت بڑھ کر 700 روپے فی کلو تک جا پہنچی۔
- بحران کے باعث لاہور کے متعدد علاقوں میں ایل پی جی کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے اور گیس نہ ہونے کی وجہ سے بہت سے دکانیں بند ہو چکی ہیں۔
- شہریوں نے حکومت کی مسلسل خاموشی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی عدم توجہی اور بے حسی کی وجہ سے ایل پی جی مافیا پوری طرح بے لگام ہو چکا ہے جو صارفین کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہا۔
لاہور (بیورو رپورٹ): لاہور(26 اکتوبر 2026): لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں گھریلو اور تجارتی ایل پی جی کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے، جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں ایل پی جی 600 سے 650 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہی ہے، جبکہ شہر کے چھوٹے شہروں اور دیہات میں قیمت بڑھ کر 700 روپے فی کلو تک جا پہنچی۔
بحران کے باعث لاہور کے متعدد علاقوں میں ایل پی جی کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے اور گیس نہ ہونے کی وجہ سے بہت سے دکانیں بند ہو چکی ہیں۔
شہریوں نے حکومت کی مسلسل خاموشی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی عدم توجہی اور بے حسی کی وجہ سے ایل پی جی مافیا پوری طرح بے لگام ہو چکا ہے جو صارفین کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہا۔
دوسری جانب دکانداروں کا مؤقف ہے کہ ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیاں خود انہیں مہنگے داموں گیس فراہم کر رہی ہیں، اس لیے وہ مجبوری میں مہنگی گیس فروخت کرنے پر مجبور ہیں۔
عوام نے متعلقہ حکومت سے فوری نوٹس لینے اور مافیا کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





