ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑی کمی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑی کمی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- مارکیٹ ذرائع اور ڈیلرز کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 50 روپے تک کی کمی واقع ہوئی ہے، جس کے بعد شہر میں ایل پی جی 50 روپے کمی کے ساتھ 550 روپے فی کلو میں فروخت کی جا رہی۔
- ڈیلرز کا یہ بھی کہنا ہے کہ سپلائی بہتر ہونے کے باعث آج ایل پی جی کی قیمتوں میں مزید بڑی کمی کا بھی امکان۔
- دوسری جانب، حکومتی سطح پر ایل پی جی کی مقرر کردہ سرکاری قیمت تاحال 279 روپے فی کلو۔
مارکیٹ ذرائع اور ڈیلرز کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 50 روپے تک کی کمی واقع ہوئی ہے، جس کے بعد شہر میں ایل پی جی 50 روپے کمی کے ساتھ 550 روپے فی کلو میں فروخت کی جا رہی۔
ڈیلرز کا یہ بھی کہنا ہے کہ سپلائی بہتر ہونے کے باعث آج ایل پی جی کی قیمتوں میں مزید بڑی کمی کا بھی امکان۔
دوسری جانب، حکومتی سطح پر ایل پی جی کی مقرر کردہ سرکاری قیمت تاحال 279 روپے فی کلو ہے۔ شہریوں اور صارفین کا کہنا ہے کہ اگرچہ مارکیٹ ریٹ میں کچھ کمی ضرور آئی۔
تاہم یہ قیمتیں اب بھی سرکاری نرخوں سے نمایاں طور پر بلند ہیں، جس پر عوام نے حکومتی عملداری اور نرخوں پر قابو پانے کے لیے اقدامات کا مطالبہ کیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





