ایم کیو ایم کا سندھ حکومت کیخلاف 29 نومبر کو شارع فیصل پر ریلی کا اعلان

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایم کیو ایم کا سندھ حکومت کیخلاف 29 نومبر کو شارع فیصل پر ریلی کا اعلان"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایم کیو ایم کی جانب سے یہ فیصلہ بہادر آباد میں پارٹی مرکز پر سینئر رہنما وسیم اختر کی زیر صدارت مرکزی ذمہ داران کے اجلاس میں کیا گیا۔
- اجلاس میں تعلیمی بورڈ میں طلبہ کے ساتھ مبینہ زیادتیوں، میڈیکل کالجز میں جعلی مارک شیٹس پر داخلوں اور بلدیاتی قانون میں ترمیم پر بھی تشویش کا اظہار کیا گیا۔
- وسیم اختر نے کہا کہ یہ ریلی سندھ حکومت کی خراب طرز حکمرانی اور تعلیم سمیت مختلف محکموں میں کرپشن کے خلاف نکالی جارہی ہے۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے سندھ حکومت کے خلاف 29 نومبر کو شارع فیصل پر ریلی کا اعلان کردیا۔
ایم کیو ایم کی جانب سے یہ فیصلہ بہادر آباد میں پارٹی مرکز پر سینئر رہنما وسیم اختر کی زیر صدارت مرکزی ذمہ داران کے اجلاس میں کیا گیا۔
اجلاس میں تعلیمی بورڈ میں طلبہ کے ساتھ مبینہ زیادتیوں، میڈیکل کالجز میں جعلی مارک شیٹس پر داخلوں اور بلدیاتی قانون میں ترمیم پر بھی تشویش کا اظہار کیا گیا۔
وسیم اختر نے کہا کہ یہ ریلی سندھ حکومت کی خراب طرز حکمرانی اور تعلیم سمیت مختلف محکموں میں کرپشن کے خلاف نکالی جارہی ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





