ایمباپے کا ماؤ زے تنگ سے متعلق متنازع بیان، چین میں لالیگا کی نشریات معطل

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایمباپے کا ماؤ زے تنگ سے متعلق متنازع بیان، چین میں لالیگا کی نشریات معطل"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ہسپانوی نیوز ایجنسی کے مطابق چین کے سرکاری نشریاتی ادارے چائنا میڈیا گروپ (سی ایم جی) نے لا لیگا کے میچز نشر نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔دیا۔
- چین کے سرکاری ٹیلی ویژن نیٹ ورک سی سی ٹی وی کی نگرانی کرنے والے ادارے سی ایم جی نے منگل کے روز جاری بیان میں کہا کہ اسپینش فٹبال لیگ لا لیگا کے میچز کی نشریات معطل کر دی گئی ہیں۔
بیجنگ (تزویراتی بیورو): ریال میڈرڈ کے فرانسیسی فٹبالر کائیلیان ایمباپے کے چینی رہنما ماؤ زے تنگ سے متعلق متنازع بیان کے بعد چین میں لالیگا کی نشریات معطل کردی گئی۔
ہسپانوی نیوز ایجنسی کے مطابق چین کے سرکاری نشریاتی ادارے چائنا میڈیا گروپ (سی ایم جی) نے لا لیگا کے میچز نشر نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔دیا۔
۔یہ فیصلہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں فرانسیسی اسٹار کے تبصروں کے بعد سامنے آیا ہے جن میں چین کے سابق رہنما ماؤ زے تنگ کا ذکر کیا گیا تھا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





