این سی سی آئی اے کی کارروائی، جعلی میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹس فروخت کرنے والا ملزم گرفتار

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "این سی سی آئی اے کی کارروائی، جعلی میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹس فروخت کرنے والا ملزم گرفتار"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی کے مطابق این سی سی آئی اے کی جاری بھرتی کے عمل کے دوران رزاق آباد ٹریننگ سینٹر میں این سی سی آئی اے کراچی نے ایک شخص کو گرفتار کیا جو مبینہ طور پر بھرتی کے لیے آنے والے امیدواروں کو جعلی میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹس فروخت کر رہا تھا۔
- گرفتار ملزم محکمہ جنگلات و جنگلی حیات حکومت سندھ کا ریٹائرڈ ڈپٹی سیکریٹری ہے اور عبداللہ گوٹھ کراچی میں فوٹو اسٹیٹ کی دکان بھی چلاتا ہے۔
- گرفتار ملزم کو برآمد شدہ جعلی سرٹیفکیٹس سمیت مزید قانونی کارروائی کے لیے متعلقہ تھانے کی پولیس کے حوالے کردیا گیا۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کراچی کی بھرتی کے دوران امیدواروں کو جعلی میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹس فروخت کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی کے مطابق این سی سی آئی اے کی جاری بھرتی کے عمل کے دوران رزاق آباد ٹریننگ سینٹر میں این سی سی آئی اے کراچی نے ایک شخص کو گرفتار کیا جو مبینہ طور پر بھرتی کے لیے آنے والے امیدواروں کو جعلی میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹس فروخت کر رہا تھا۔
گرفتار ملزم محکمہ جنگلات و جنگلی حیات حکومت سندھ کا ریٹائرڈ ڈپٹی سیکریٹری ہے اور عبداللہ گوٹھ کراچی میں فوٹو اسٹیٹ کی دکان بھی چلاتا ہے۔
گرفتار ملزم کو برآمد شدہ جعلی سرٹیفکیٹس سمیت مزید قانونی کارروائی کے لیے متعلقہ تھانے کی پولیس کے حوالے کردیا گیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
مریم نقوی
خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹیدی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





