ایک اور مسلم ملک کا مکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت پر غور

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایک اور مسلم ملک کا مکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت پر غور"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شام ملکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت پر غور کر رہا ہے۔
- بحرین میں منامہ ڈائیلاگ کے دوران شامہ وزیر خارجہ اسعد الشیبانی نے کہا کہ خطے کو پہلے سے زیادہ مشترکہ دفاعی نظام کی ضرورت ہے، یمن کی خودمختاری اور امن بحال کرنے کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔
- انہوں نے کہا کہ اسرائیل نے دو سال سے بھی کم عرصے میں شام پر ہزار سے زیادہ حملے کیے جن میں درجنوں افراد مارے گئے۔
- اسعد الشیبانی نے مطالبہ کیا کہ اسرائیلی فورسز ماضی کے معاہدے پر عمل کر کے سابقہ پوزیشن پر واپس جائے، گولان کی پہاڑیاں شام کا حصہ ہیں، اس حوالے سے سلامتی کونسل کی قرارداد واضح ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شام ملکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت پر غور کر رہا ہے۔ شامی وزیر خارجہ اسعد الشیبانی نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ اس حوالے سے بات چیت جاری ہے، شام خطے کی سلامتی کا اہم حصہ ہے، امن و استحکام کیلیے ہر مشترکہ کوشش کی حمایت کرے گا۔
بحرین میں منامہ ڈائیلاگ کے دوران شامہ وزیر خارجہ اسعد الشیبانی نے کہا کہ خطے کو پہلے سے زیادہ مشترکہ دفاعی نظام کی ضرورت ہے، یمن کی خودمختاری اور امن بحال کرنے کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اسرائیل نے دو سال سے بھی کم عرصے میں شام پر ہزار سے زیادہ حملے کیے جن میں درجنوں افراد مارے گئے۔
اسعد الشیبانی نے مطالبہ کیا کہ اسرائیلی فورسز ماضی کے معاہدے پر عمل کر کے سابقہ پوزیشن پر واپس جائے، گولان کی پہاڑیاں شام کا حصہ ہیں، اس حوالے سے سلامتی کونسل کی قرارداد واضح ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





