بابر اعظم کو امپائر نے غلط آؤٹ دے دیا، ویڈیو وائرل

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "بابر اعظم کو امپائر نے غلط آؤٹ دے دیا، ویڈیو وائرل"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- قائداعظم ٹرافی میں واپسی پربھی قومی ٹیسٹ کپتان بابراعظم کی فارم بحال نہ ہوسکی اور لاہور وائٹس کی نمائندگی کرتے ہوئے بابر فاٹا کیخلاف اٹھائیس رنز بنا کر آوٹ ہوگئے۔
- پریذیڈنٹ ٹرافی میں بھی قومی کپتان بڑا اسکور نہیں بنا سکے تھے۔
- لیکن اس بار امپائر نے انہیں غلط کیچ آؤٹ قرار دیا ہے کیونکہ گیند ان کے بیٹ سے لگے بغیر وکٹ کیپر کے گلوز میں گئی اور جب بولرز اور ٹیم نے اپیل کی تھی امپائر نے آؤٹ دے دیا۔
- ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لاہور کے 120 رنز پر 3 کھلاڑی آؤٹ تھے اور بابر 28 رنز پر بیٹنگ کررہے تھے، فاسٹ بولر آفاق نے گیند کی جو ایج لگے بغیر کیپر کے پاس گئی لیکن امپائر نے آؤٹ دے دیا۔
لاہور (بیورو رپورٹ): قائد اعظم ٹرافی میں امپائر نے بابر اعظم کو مبینہ طور پر غلط آؤٹ دے دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
قائداعظم ٹرافی میں واپسی پربھی قومی ٹیسٹ کپتان بابراعظم کی فارم بحال نہ ہوسکی اور لاہور وائٹس کی نمائندگی کرتے ہوئے بابر فاٹا کیخلاف اٹھائیس رنز بنا کر آوٹ ہوگئے۔
پریذیڈنٹ ٹرافی میں بھی قومی کپتان بڑا اسکور نہیں بنا سکے تھے۔
لیکن اس بار امپائر نے انہیں غلط کیچ آؤٹ قرار دیا ہے کیونکہ گیند ان کے بیٹ سے لگے بغیر وکٹ کیپر کے گلوز میں گئی اور جب بولرز اور ٹیم نے اپیل کی تھی امپائر نے آؤٹ دے دیا۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لاہور کے 120 رنز پر 3 کھلاڑی آؤٹ تھے اور بابر 28 رنز پر بیٹنگ کررہے تھے، فاسٹ بولر آفاق نے گیند کی جو ایج لگے بغیر کیپر کے پاس گئی لیکن امپائر نے آؤٹ دے دیا۔
۔سوشل میڈیا پر کرکٹ شائقین کی جانب سے امپائرنگ پر تنقید کی جارہی ہے۔
دوسری جانب وکٹ کیپر محمد رضوان نے ڈومیسٹک میں شاندار واپسی کرتے ہوئے ڈبل سنچری اسکور کردی ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
طارق محمود چوہدری
سینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





