باراک اوباما کا جانشین؟ ٹرمپ کیلیے مشکلات کھڑی کرنے والے سینیٹر جان اوسوف کون ہیں

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "باراک اوباما کا جانشین؟ ٹرمپ کیلیے مشکلات کھڑی کرنے والے سینیٹر جان اوسوف کون ہیں"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انتخابی مہم کے آغاز پر وہ واحد ڈیموکریٹ سینیٹر تھے جو ایسی ریاست سے دوبارہ انتخاب لڑ رہے تھے جہاں 2024 میں ڈونلڈ ٹرمپ کامیاب ہوئے تھے۔
- جان اوسوف کو ان کی خطابت، کم عمری اور ترقی پسند و معتدل پالیسیوں کے باعث باراک اوباما سے مشابہ قرار دیا جاتا ہے۔
- اپنی باکمال شخصیت، قابلیت، انتھک محنت سے انھوں نے عوام میں بے پناہ مقبولیت حاصل کی ہے۔
- سیاست میں آنے سے قبل جان اوسوف دستاویزی فلمیں بنانے والی کمپنی چلاتے تھے اور بدعنوانی کے معاملات پر کام کرتے تھے۔
اسلام آباد (قومی بیورو): حالیہ مڈٹرم الیکشن میں 39 سالہ ڈیموکریٹ رہنما جان اوسوف امریکی سیاست میں تیزی سے ابھرتا ہوا نام بن گئے ہیں جو ٹرمپ کے تیسری بار صدر بننے کی خواہش کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ثابت ہو رہے ہیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انتخابی مہم کے آغاز پر وہ واحد ڈیموکریٹ سینیٹر تھے جو ایسی ریاست سے دوبارہ انتخاب لڑ رہے تھے جہاں 2024 میں ڈونلڈ ٹرمپ کامیاب ہوئے تھے۔
جان اوسوف کو ان کی خطابت، کم عمری اور ترقی پسند و معتدل پالیسیوں کے باعث باراک اوباما سے مشابہ قرار دیا جاتا ہے۔ وہ معروف رہنما جان لیوس کے معاون بھی رہ چکے ہیں۔
اپنی باکمال شخصیت، قابلیت، انتھک محنت سے انھوں نے عوام میں بے پناہ مقبولیت حاصل کی ہے۔ انھیں اگلے صدارتی الیکشن میں ڈیموکریٹ کے امیدوار کے طور پر بھی دیکھا جا رہا ہے۔
سیاست میں آنے سے قبل جان اوسوف دستاویزی فلمیں بنانے والی کمپنی چلاتے تھے اور بدعنوانی کے معاملات پر کام کرتے تھے۔
2021 میں انہوں نے ضمنی انتخاب کے ذریعے جارجیا میں ریپبلکنز کی سینیٹ کی نشست چھین لی تھی۔ حالیہ انتخابی مہم میں انہوں نے 10 کروڑ ڈالر سے زیادہ چندہ جمع کیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





