بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ کو اسپتال سے کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ کو اسپتال سے کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کی ہمشیرہ نورین نیازی کو پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) میں طبی علاج کے بعد دوبارہ کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا۔
- ذرائع نے بتایا کہ نورین نیازی کو دو روز قبل جیل میں دل کی دھڑکن تیز ہونے اور بلڈ پریشر خطرناک حد تک بڑھنے پر فوری طور پر پی آئی سی منتقل کیا گیا تھا، جہاں وہ دو روز زیرِ علاج رہیں۔
- اسپتال میں قیام کے دوران نورین نیازی کے دل سمیت مختلف نوعیت کے طبی ٹیسٹ کیے گئے۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور : بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ نورین نیازی کو پی آئی سی سے کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کی ہمشیرہ نورین نیازی کو پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) میں طبی علاج کے بعد دوبارہ کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا۔
ذرائع نے بتایا کہ نورین نیازی کو دو روز قبل جیل میں دل کی دھڑکن تیز ہونے اور بلڈ پریشر خطرناک حد تک بڑھنے پر فوری طور پر پی آئی سی منتقل کیا گیا تھا، جہاں وہ دو روز زیرِ علاج رہیں۔
اسپتال میں قیام کے دوران نورین نیازی کے دل سمیت مختلف نوعیت کے طبی ٹیسٹ کیے گئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ دل کے دورے کی تشخیص کے لیے کیا جانے والا ٹروپونن ٹی ٹیسٹ نارمل آیا ہے، جبکہ ای سی جی سمیت ان کے تمام طبی ٹیسٹوں کے نتائج کو ڈاکٹروں نے تسلی بخش قرار دیا۔
علاج کے دوران نورین نیازی کے بلڈ پریشر کو ادویات کے ذریعے کنٹرول کیا گیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
عائشہ نور
نمائندہ خصوصیدی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





