بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی نظر بندی میں توسیع کیخلاف درخواست دائر

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی نظر بندی میں توسیع کیخلاف درخواست دائر"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- عدالت عالیہ لاہور میں درخواست شاہ ریز اور سکینہ نیازی نے وکیل رانا مدثر عمر ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر۔
- درخواست میں ہوم سیکریٹری، ڈپٹی کمشنر سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے اور موقف اختیار کیا گیا کہ 30 روزہ نظر بندی مکمل ہونے کے بعد 7 اکتوبر کو ڈپٹی کمشنر نے توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔
- درخواست میں مزید کہا گیا کہ 7 اکتوبر کو نظر بندی کا نوٹیفکیشن غیر قانونی طور پر جاری کیا گیا، تینوں بہنوں کی فیملیز اور وکیل سے ملاقات بھی نہیں کروائی۔
لاہور (بیورو رپورٹ): لاہور ہائیکورٹ میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کی نظربندی میں توسیع کے خلاف درخواست دائر کردی گئی۔
عدالت عالیہ لاہور میں درخواست شاہ ریز اور سکینہ نیازی نے وکیل رانا مدثر عمر ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر۔
درخواست میں ہوم سیکریٹری، ڈپٹی کمشنر سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے اور موقف اختیار کیا گیا کہ 30 روزہ نظر بندی مکمل ہونے کے بعد 7 اکتوبر کو ڈپٹی کمشنر نے توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔
درخواست میں مزید کہا گیا کہ 7 اکتوبر کو نظر بندی کا نوٹیفکیشن غیر قانونی طور پر جاری کیا گیا، تینوں بہنوں کی فیملیز اور وکیل سے ملاقات بھی نہیں کروائی۔
درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت7 اکتوبر کے نظر بندی کے نوٹیفکیشن کو غیر قانونی قرار دینے کا حکم۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





