بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- جیل ذرائع کے مطابق پمز اسپتال کی میڈیکل ٹیم اڈیالہ جیل آئی تھی جس میں ڈاکٹر عارف خان اور ڈاکٹر محمد علی شامل تھے۔
- ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز کے ہمراہ پیرا میڈیکل اسٹاف بھی موجود تھا۔
- جیل ذرائع نے بتایا ہے کہ میڈیکل ٹیم نے بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا الگ الگ طبی معائنہ کیا۔
- ذرائع کے مطابق طبی معائنے کے دوران بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات بھی ہوئی۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): بانیٔ پاکستان تحریکِ انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ کیا گیا۔
جیل ذرائع کے مطابق پمز اسپتال کی میڈیکل ٹیم اڈیالہ جیل آئی تھی جس میں ڈاکٹر عارف خان اور ڈاکٹر محمد علی شامل تھے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز کے ہمراہ پیرا میڈیکل اسٹاف بھی موجود تھا۔
جیل ذرائع نے بتایا ہے کہ میڈیکل ٹیم نے بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا الگ الگ طبی معائنہ کیا۔
ذرائع کے مطابق طبی معائنے کے دوران بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات بھی ہوئی۔
وزیرِ اعظم نے کہا کہ خیبر پختون خوا میں 13 سال سے پی ٹی آئی کی حکومت رہی، جس کے دوران بلند و بانگ دعوے کیے گئے۔
جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ اس موقع پر بشریٰ بی بی اور بانی نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت۔
جیل ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز نے بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا مکمل طبی معائنہ کیا، فالو اپ کے دوران دونوں کے کچھ ضروری ٹیسٹ کیے گئے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
مریم نقوی
خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹیدی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





