برآمد کنندگان کی بلیک لسٹنگ کے مسائل حل کرینگے، راشد لنگڑیال

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "برآمد کنندگان کی بلیک لسٹنگ کے مسائل حل کرینگے، راشد لنگڑیال"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- انھوں نے یہ یقین دہانی گورنرہائوس میں گورنر سندھ نہال ہاشمی کی موجودگی میں ٹاول مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے نمائندہ وفد کے ساتھ منعقدہ اجلاس میں کرائی۔
- چئیرمین ایف بی آر نے ممبر ان لینڈ ریونیو ایف بی آر کو ٹی ایم اے کے ساتھ براہ راست رابطے اور رابطہ کاری کی ذمے داری سونپ دی جبکہ مقرر کردہ افسر ٹی ایم اے کے ارکان کے سیلز ٹیکس رجسٹریشن کی معطلی، بلیک لسٹنگ اور زیر التوا سیلز ٹیکس ریفنڈز سمیت دیگر شکایات کے حل میں معاونت کریں گے۔
- ٹی ایم اے کے کے چئیرمین ریحان مہتاب چاولہ کی زیرقیادت وفد نے برآمدی صنعت کو درپیش ٹیکس اور ریگولیٹری مسائل سے آگاہ کیا۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے برآمد کنندگان کی بلیک لسٹنگ سے متعلق مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرادی ہے۔
انھوں نے یہ یقین دہانی گورنرہائوس میں گورنر سندھ نہال ہاشمی کی موجودگی میں ٹاول مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے نمائندہ وفد کے ساتھ منعقدہ اجلاس میں کرائی۔
چئیرمین ایف بی آر نے ممبر ان لینڈ ریونیو ایف بی آر کو ٹی ایم اے کے ساتھ براہ راست رابطے اور رابطہ کاری کی ذمے داری سونپ دی جبکہ مقرر کردہ افسر ٹی ایم اے کے ارکان کے سیلز ٹیکس رجسٹریشن کی معطلی، بلیک لسٹنگ اور زیر التوا سیلز ٹیکس ریفنڈز سمیت دیگر شکایات کے حل میں معاونت کریں گے۔
ٹی ایم اے کے کے چئیرمین ریحان مہتاب چاولہ کی زیرقیادت وفد نے برآمدی صنعت کو درپیش ٹیکس اور ریگولیٹری مسائل سے آگاہ کیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
عائشہ نورانی
نمائندہ خصوصی (ثقافت، شوبز و روشن پاکستان)دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





