برطانیہ: خلا میں بڑھتے کچرے سے نمٹنے کے لیے منصوبے پر کام شروع

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "برطانیہ: خلا میں بڑھتے کچرے سے نمٹنے کے لیے منصوبے پر کام شروع"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- یہ خلائی جہاز ناکارہ سیٹلائٹس کو پکڑ کر زمین کی فضا کی جانب منتقل کرے گا، جہاں وہ شدید حرارت کے باعث جل کر تباہ ہو جائیں۔
- ماہرین کے مطابق ان ٹکڑوں میں سے کوئی ایک بھی اگر کسی فعال سیٹلائٹ یا خلائی جہاز سے ٹکرا جائے تو اسے شدید نقصان پہنچ سکتا ہے، جس سے اہم مواصلاتی اور دیگر خلائی خدمات بھی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو سکتا۔
بین الاقوامی ڈیسک (واشنگٹن / لندن): زمین کے گرد گردش کرنے والے خلائی کچرے کی بڑھتی ہوئی مقدار سے نمٹنے کے لیے برطانیہ نے ایک منفرد منصوبے پر کام شروع کر دیا ہے، جس کے تحت بڑے پنجوں سے لیس ایک روبوٹک خلائی جہاز تیار کیا جائے۔
یہ خلائی جہاز ناکارہ سیٹلائٹس کو پکڑ کر زمین کی فضا کی جانب منتقل کرے گا، جہاں وہ شدید حرارت کے باعث جل کر تباہ ہو جائیں۔
ماہرین کے مطابق ان ٹکڑوں میں سے کوئی ایک بھی اگر کسی فعال سیٹلائٹ یا خلائی جہاز سے ٹکرا جائے تو اسے شدید نقصان پہنچ سکتا ہے، جس سے اہم مواصلاتی اور دیگر خلائی خدمات بھی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو سکتا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
عائشہ نورانی
نمائندہ خصوصی (ثقافت، شوبز و روشن پاکستان)دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





