بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
بین الاقوامی•3 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 1:19
🇬🇧 English

برطانیہ میں مستقل رہائش کا نیا قانون : اہم خبر آگئی

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
برطانیہ میں مستقل رہائش کا نیا قانون : اہم خبر آگئی
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "برطانیہ میں مستقل رہائش کا نیا قانون : اہم خبر آگئی"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • برطانوی وزیر داخلہ شبانہ محمود نے نئے امیگریشن نظام کی تصدیق کرتے ہوئے اس کی دیگر تفصیلات بیان کی ہیں۔
  • روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں تارکین وطن کو مستقل رہائش کے لیے طویل انتظار سے استثنیٰ مل گیا، دیگر تارکین وطن کے لیے مدت 10 سال مقرر کردی گئی۔
  • برطانوی حکومت نے گزشتہ سال مستقل رہائش، جسے انڈیفینیٹ لیو ٹو ریمین (آئی ایل آر) کہا جاتا ہے، کے لیے عام طور پر درکار پانچ سالہ مدت کو بڑھا کر 10 سال کرنے کی تجویز پیش کی تھی۔
  • کم اجرت والے صحت اور سوشل کیئر شعبے کے کارکنوں کے لیے ابتدائی طور پر 15 سال تک انتظار کی تجویز سامنے آئی تھی، تاہم سیاسی دباؤ اور لیبر پارٹی کے اندر تحفظات کے بعد حکومت نے کیئر ورکرز کے لیے رعایت کا اعلان کردیا۔

بین الاقوامی ڈیسک (واشنگٹن / لندن): لندن : برطانوی حکومت نے مستقل رہائش کے حصول کی مدت کو موجودہ 5 سال سے بڑھا کر 10 سال کرنے کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔

برطانوی وزیر داخلہ شبانہ محمود نے نئے امیگریشن نظام کی تصدیق کرتے ہوئے اس کی دیگر تفصیلات بیان کی ہیں۔

روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں تارکین وطن کو مستقل رہائش کے لیے طویل انتظار سے استثنیٰ مل گیا، دیگر تارکین وطن کے لیے مدت 10 سال مقرر کردی گئی۔

برطانوی حکومت نے گزشتہ سال مستقل رہائش، جسے انڈیفینیٹ لیو ٹو ریمین (آئی ایل آر) کہا جاتا ہے، کے لیے عام طور پر درکار پانچ سالہ مدت کو بڑھا کر 10 سال کرنے کی تجویز پیش کی تھی۔

کم اجرت والے صحت اور سوشل کیئر شعبے کے کارکنوں کے لیے ابتدائی طور پر 15 سال تک انتظار کی تجویز سامنے آئی تھی، تاہم سیاسی دباؤ اور لیبر پارٹی کے اندر تحفظات کے بعد حکومت نے کیئر ورکرز کے لیے رعایت کا اعلان کردیا۔

نئی اصلاحات کے تحت شعبہ صحت کے کارکنان پانچ سال بعد مستقل رہائش کے لیے درخواست دے سکیں گے، تاہم انہیں دیگر شرائط بھی پوری کرنا ہوں گی، جن میں انگریزی زبان پر بہتر دسترس، صاف مجرمانہ ریکارڈ اور نیشنل انشورنس میں باقاعدہ شراکت شامل ہے۔

حکومت کے مطابق زیادہ تر تارکین وطن کے لیے مستقل رہائش کی بنیادی مدت 10 سال ہوگی، زیادہ آمدن والے افراد اور بعض مخصوص شعبوں سے وابستہ افراد کے لیے یہ مدت مزید کم ہوسکتی ہے، جبکہ 1 لاکھ 25 ہزار پاؤنڈ سے زیادہ سالانہ آمدن رکھنے والے بعض افراد 3 سال میں مستقل رہائش کے اہل ہوسکتے ہیں۔

دوسری جانب غیر قانونی طریقے سے، خصوصاً چھوٹی کشتیوں کے ذریعے برطانیہ پہنچنے والے افراد کے لیے مستقل رہائش کا انتظار 30 سال تک بڑھ سکتا ہے۔

حکومتی اندازے کے مطابق ان تبدیلیوں کے نتیجے میں 2021 کے بعد برطانیہ آنے والے تقریباً 5 لاکھ تارکین وطن 2030 تک مستقل رہائش کے اہل نہیں ہوسکیں گے، تاہم اسی عرصے میں تقریباً 14 لاکھ افراد نئی شرائط کے تحت مستقل رہائش کے اہل رہیں گے۔

برطانوی وزیر داخلہ شبانہ محمود نے پالیسی کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو افراد ملک اور معیشت میں زیادہ حصہ ڈالیں گے، انہیں مستقل رہائش جلد مل سکے گی، جبکہ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو زیادہ انتظار کرنا پڑے گا یا ان کی درخواست مسترد ہوسکتی ہے۔

برطانیہ میں پناہ گزینوں کیلیے پروگرام، پاکستانی بھی فائدہ اٹھا سکیں گے!

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•19 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•50 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔

11 نومبر 2026•50 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔

11 نومبر 2026•50 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘۔