برطانیہ: ہیمپشائر میں ہالووین پارٹی کے دوران چاقو کے وار سے 5 نوجوان زخمی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "برطانیہ: ہیمپشائر میں ہالووین پارٹی کے دوران چاقو کے وار سے 5 نوجوان زخمی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد کا ایک گروہ پارٹی میں داخل ہوا اور چاقو سے حملہ کیا۔
- واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دیں۔
بین الاقوامی ڈیسک (واشنگٹن / لندن): ہیمپشائر میں ہالووین پارٹی کے دوران چاقو کے وار سے 5 نوجوان زخمی ہوگئے۔ واقعہ چینڈلرز فورڈ کے علاقے پارک روڈ پر پیش آیا،زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد کا ایک گروہ پارٹی میں داخل ہوا اور چاقو سے حملہ کیا۔
واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





