بلوچستان: جیل میں قیدیوں کو مرغی و بریانی کھلانے کا فیصلہ

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "بلوچستان: جیل میں قیدیوں کو مرغی و بریانی کھلانے کا فیصلہ"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- محکمۂ جیل کے حکام کا کہنا ہے کہ قیدیوں کو دی جانے والی خوراک کے 130 سالہ پرانے قانون میں تبدیلی ہو گی۔
- حکام نے کہا ہے کہ کھانے کے مینو میں بہتری لا کر اسے متوازن اور غذائیت سے بھرپور کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
- محکمۂ داخلہ پنجاب نے قیدیوں کی سزا میں معافی کے قواعد و ضوابط اور معیار جاری کر دیے۔
- محکمۂ جیل حکام کے مطابق بلوچستان کی جیلوں کے قیدیوں کو کھانے میں مرغی اور بریانی بھی ملے گی، گوشت اور چینی کی مقدار میں اضافہ کیا جائے گا۔
کوئٹہ (خصوصی نامہ نگار): بلوچستان حکومت نے محکمۂ جیل میں اصلاحات کا فیصلہ کر لیا۔
محکمۂ جیل کے حکام کا کہنا ہے کہ قیدیوں کو دی جانے والی خوراک کے 130 سالہ پرانے قانون میں تبدیلی ہو گی۔
حکام نے کہا ہے کہ کھانے کے مینو میں بہتری لا کر اسے متوازن اور غذائیت سے بھرپور کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
محکمۂ داخلہ پنجاب نے قیدیوں کی سزا میں معافی کے قواعد و ضوابط اور معیار جاری کر دیے۔
محکمۂ جیل حکام کے مطابق بلوچستان کی جیلوں کے قیدیوں کو کھانے میں مرغی اور بریانی بھی ملے گی، گوشت اور چینی کی مقدار میں اضافہ کیا جائے گا۔
حکام نے کہا ہے کہ اصلاحات وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کی منظوری کے بعد نافذ العمل ہوں گی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





