بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 17 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد مارے گئے

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 17 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد مارے گئے"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کچھی میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران 10 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد مارے گئے۔
- ضلع خاران میں آپریشن کے دوران 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
- دہشتگردوں کی فائرنگ سے سپاہی حکمت اللہ نے جام شہادت نوش کیا ہے۔
- واضح رہے کہ 30 اکتوبر کو سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے ڈرون حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 5 ڈرون مارگرائے تھے۔
کوئٹہ (خصوصی نامہ نگار): راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں 17 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کو ٹھکانے لگا دیا۔
ضلع خاران میں آپریشن کے دوران 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
دہشتگردوں کی فائرنگ سے سپاہی حکمت اللہ نے جام شہادت نوش کیا ہے۔
واضح رہے کہ 30 اکتوبر کو سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے ڈرون حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 5 ڈرون مارگرائے تھے۔
یہ پڑھیں: بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا ایکشن، فتنہ الہندوستان کے 5 ڈرون مار گرائے۔
تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے دشمن عناصر کی ایک بڑی سازش کو ناکام بناتے ہوئے دہشت گرد گروہ ‘فتنہ الہندوستان’ کے ڈرون تباہ کردیئے۔
سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ دہشت گردوں نے ضلع خاران کے علاقے البٹ میں واقع سیکیورٹی فورسز کی ایک چیک پوسٹ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی۔
بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے ڈرون حملے کی کوشش ناکام ، 5 ڈرون مارگرائے۔
سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے 5 ڈرون مارگرائے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





