بھارتی جیلوں سے 9 سال بعد رہا چار پاکستانی ماہی گیرایدھی فاؤنڈیشن کے حوالے

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "بھارتی جیلوں سے 9 سال بعد رہا چار پاکستانی ماہی گیرایدھی فاؤنڈیشن کے حوالے"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق رہا ماہی گیروں میں احمد نواز، عبدالرحمن۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): بھارتی جیلوں سے 9 سال بعد رہا چار پاکستانی ماہی گیروں کو رینجرز حکام نے ایدھی فاؤنڈیشن کے حوالے کردیا۔
ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق رہا ماہی گیروں میں احمد نواز، عبدالرحمن، وقاص علی اور ارشد شامل ہیں, احمد نواز اور عبدالرحمن کا تعلق کراچی کے علاقے کورنگی نمبر چار سے ہے جبکہ وقاص علی ولد مشتاق اور ارشد ولد اکرم اپنے پتے بتانے سے قاصر ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





