ترک خاتون کو تھپڑ مارنے والا شخص پاکستانی ہے؟ وائرل دعوے کی حقیقت جانیے

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ترک خاتون کو تھپڑ مارنے والا شخص پاکستانی ہے؟ وائرل دعوے کی حقیقت جانیے"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- وائرل پوسٹ میں کیا دعویٰ کیا گیا؟
- انسٹاگرام اکاؤنٹ ’انڈیا فرسٹ پوسٹ‘ کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا کہ لندن میں ایک پاکستانی شخص نے سڑک پر کھڑی ترک سیاح خاتون کو اچانک تھپڑ مار دیا، جس کے بعد اسے گرفتار کر لیا گیا۔
- پوسٹ میں مزید کہا گیا کہ واقعہ بغیر کسی اشتعال کے پیش آیا جبکہ سی سی ٹی وی فوٹیج میں خاتون کو فٹ پاتھ پر کھڑے دیکھا جا سکتا ہے۔
بین الاقوامی ڈیسک (واشنگٹن / لندن): سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ لندن میں ایک پاکستانی شخص کو ترکی خاتون کو بلاوجہ تھپڑ مارنے پر گرفتار کر لیا گیا۔
۔وائرل پوسٹ میں کیا دعویٰ کیا گیا؟
انسٹاگرام اکاؤنٹ ’انڈیا فرسٹ پوسٹ‘ کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا کہ لندن میں ایک پاکستانی شخص نے سڑک پر کھڑی ترک سیاح خاتون کو اچانک تھپڑ مار دیا، جس کے بعد اسے گرفتار کر لیا گیا۔
پوسٹ میں مزید کہا گیا کہ واقعہ بغیر کسی اشتعال کے پیش آیا جبکہ سی سی ٹی وی فوٹیج میں خاتون کو فٹ پاتھ پر کھڑے دیکھا جا سکتا ہے۔
وائرل پوسٹ میں اس واقعے کو لندن میں سیاحوں کے تحفظ سے جوڑتے ہوئے پاکستانی شخص کی گرفتاری کا دعویٰ کیا گیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





