بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
بین الاقوامی•3 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 4:53
🇬🇧 English

ترکیہ: پاکستان کی پہلی خاتون سفیر کی حیثیت سے آمنہ بلوچ نے ذمے داریاں سنبھال لیں

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
ترکیہ: پاکستان کی پہلی خاتون سفیر کی حیثیت سے آمنہ بلوچ نے ذمے داریاں سنبھال لیں
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ترکیہ: پاکستان کی پہلی خاتون سفیر کی حیثیت سے آمنہ بلوچ نے ذمے داریاں سنبھال لیں"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • آمنہ بلوچ نے 1991ء میں پاکستان کی فارن سروس میں شمولیت اختیار کی تھی۔
  • انہوں نے تاریخ اور بزنس ایڈمنسٹریشن میں ماسٹرز کی ڈگریاں حاصل کر رکھی ہیں، اپنے طویل سفارتی کیریئر کے دوران انہوں نے مختلف اہم عہدوں پر خدمات انجام دیں، جن میں کوپن ہیگن اور کولمبو میں پاکستانی سفارتی مشنز کے علاوہ چین کے شہر چینگڈو میں قونصل جنرل کی حیثیت سے تعیناتی بھی شامل ہے۔
  • بعد ازاں وہ 2019ء سے 2023ء تک ملائیشیا میں پاکستان کی ہائی کمشنر اور 2023ء سے 2024ء تک بیلجیئم میں پاکستان کی سفیر رہیں، ان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور سفارتی تجربے کے اعتراف میں انہیں پاکستان کی 33 ویں سیکریٹری خارجہ مقرر کیا گیا۔
  • معرکۂ حق کے دوران ان کی قائدانہ سفارتی خدمات کو بھی قومی سطح پر سراہا گیا، ان کی خدمات کے اعتراف میں وزیرِاعظم پاکستان نے یومِ آزادی 2025ء کے موقع پر انہیں ستارۂ امتیاز سے نوازا۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): سفارت کاری کا 3 دہائیوں سے زائد تجربہ رکھنے والی پاکستان کی سینئر سفارت کار آمنہ بلوچ (ستارۂ امتیاز) نے ترکیہ میں پاکستان کی نامزد سفیر کی حیثیت سے ذمے داریاں سنبھال لیں۔

آمنہ بلوچ نے 1991ء میں پاکستان کی فارن سروس میں شمولیت اختیار کی تھی۔

انہوں نے تاریخ اور بزنس ایڈمنسٹریشن میں ماسٹرز کی ڈگریاں حاصل کر رکھی ہیں، اپنے طویل سفارتی کیریئر کے دوران انہوں نے مختلف اہم عہدوں پر خدمات انجام دیں، جن میں کوپن ہیگن اور کولمبو میں پاکستانی سفارتی مشنز کے علاوہ چین کے شہر چینگڈو میں قونصل جنرل کی حیثیت سے تعیناتی بھی شامل ہے۔

بعد ازاں وہ 2019ء سے 2023ء تک ملائیشیا میں پاکستان کی ہائی کمشنر اور 2023ء سے 2024ء تک بیلجیئم میں پاکستان کی سفیر رہیں، ان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور سفارتی تجربے کے اعتراف میں انہیں پاکستان کی 33 ویں سیکریٹری خارجہ مقرر کیا گیا، جہاں انہوں نے 2 سال تک وزارتِ خارجہ کی سربراہی کی اور اس دوران پاکستان کی سفارتی سرگرمیوں کی قیادت۔

معرکۂ حق کے دوران ان کی قائدانہ سفارتی خدمات کو بھی قومی سطح پر سراہا گیا، ان کی خدمات کے اعتراف میں وزیرِاعظم پاکستان نے یومِ آزادی 2025ء کے موقع پر انہیں ستارۂ امتیاز سے نوازا۔

ترکیہ میں بطور سفیر آمنہ بلوچ کی تقرری کو پاکستان کی سفارت کاری میں ایک اہم سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے، کیونکہ یہ پہلا موقع ہے کہ کوئی خاتون انقرہ میں پاکستان کی نمائندگی کرے گی۔

ان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور برادر ملک ترکیہ کے درمیان دیرینہ دوستانہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے اور دونوں ممالک کے مابین کثیرالجہتی تعاون کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کے لیے کام کروں گی، اس مقصد کے لیے مشترکہ تاریخ، باہمی اعتماد اور ایک دوسرے کی حمایت پر مبنی تعلقات کو مزید وسعت دینا ترجیحات میں شامل ہو گا۔

آمنہ بلوچ نے اس اہم سفارتی ذمے داری کے لیے اعتماد کا اظہار کرنے پر وزیرِاعظم پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اسے اپنے لیے بڑے اعزاز کا باعث قرار دیا۔

انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ پوری لگن، دیانت داری اور خلوصِ نیت کے ساتھ اپنے فرائض انجام دوں گی۔

دریں اثناء نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آمنہ بلوچ کو گراں قدر خدمات پر سراہتے ہوئے ترکیہ میں نئی ذمے داریوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

آمنہ بلوچ نے بھی ان کی حمایت اور رہنمائی پر اظہارِ تشکر کیا ہے۔

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بھی آمنہ بلوچ کو نئی سفارتی ذمے داری سنبھالنے پر مبارک باد دی ہے اور سیکریٹری خارجہ کی حیثیت سے ان کی کامیاب خدمات کا اعتراف کیا ہے۔

صدرِ پاکستان نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ ان کی تعیناتی سے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان برادرانہ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے اور دونوں ممالک کی شراکت داری کو نئی جہتیں ملیں گی۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•52 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔

11 نومبر 2026•53 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔

11 نومبر 2026•53 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘۔