تیسرا ٹی ٹوئنٹی: ابھیشیک کی طوفانی سنچری، نیا ریکارڈ قائم، سیریز بھارت کے نام

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "تیسرا ٹی ٹوئنٹی: ابھیشیک کی طوفانی سنچری، نیا ریکارڈ قائم، سیریز بھارت کے نام"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ہدف کے تعاقب میں ابھیشیک شرما نے صرف 15 گیندوں پر نصف سنچری مکمل کی جبکہ وہ 35 گیندوں پر اپنی چوتھی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سنچری بنانے میں کامیاب رہے۔
- ان کی جارحانہ بیٹنگ کے سامنے نیوزی لینڈ کے بولرز بے بس دکھائی دیے۔
- ابھیشیک نے نوجوان اوپنر ویبھاؤ سوریاونشی کے ساتھ مل کر محض 7.1 اوورز میں 133 رنز کی شراکت قائم۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): بھارتی ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا ہے۔تے ہوئے نیوزی لینڈ کا 199 رنز کا ہدف محض 13.2 اوورز میں حاصل کرکے سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔
ہدف کے تعاقب میں ابھیشیک شرما نے صرف 15 گیندوں پر نصف سنچری مکمل کی جبکہ وہ 35 گیندوں پر اپنی چوتھی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سنچری بنانے میں کامیاب رہے۔
ان کی جارحانہ بیٹنگ کے سامنے نیوزی لینڈ کے بولرز بے بس دکھائی دیے۔
ابھیشیک نے نوجوان اوپنر ویبھاؤ سوریاونشی کے ساتھ مل کر محض 7.1 اوورز میں 133 رنز کی شراکت قائم۔
بھارتی اوپنرز نے پاور پلے کے دوران بغیر کسی نقصان کے 118 رنز بنا کر ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نئی تاریخ رقم کردی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





