جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس سپریم کورٹ کا حلف اٹھا لیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس سپریم کورٹ کا حلف اٹھا لیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- اے آر وائی نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا۔
- حلف برداری تقریب سپریم کورٹ ججز بلاک میں ہوئی، جس میں ججز، لا افسران اور عدالتی عملے نے شرکت۔
- واضح رہے کہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی 27 اکتوبر سے 4 نومبر تک کوریا کے دورے پر ہیں۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا ہے۔ جسٹس محمدعلی مظہر نے جسٹس منیب اختر سے قائم مقام چیف جسٹس سے حلف لیا۔
حلف برداری تقریب سپریم کورٹ ججز بلاک میں ہوئی، جس میں ججز، لا افسران اور عدالتی عملے نے شرکت۔
واضح رہے کہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی 27 اکتوبر سے 4 نومبر تک کوریا کے دورے پر ہیں۔ ان کی بیرون ملک موجودگی کے دوران جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس کے فرائض انجام دیں۔
صدر زرداری کی چیف جسٹس آف پاکستان کے بیرونِ ملک دوروں کی منظوری۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





