جعلی ویزوں پر ہالینڈ جانے کی کوشش، لاہور ایئرپورٹ سے 2 مسافر گرفتار

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "جعلی ویزوں پر ہالینڈ جانے کی کوشش، لاہور ایئرپورٹ سے 2 مسافر گرفتار"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایف آئی اے امیگریشن نے لاہور ایئرپورٹ پر کارروائی کی اور جعلی ویزوں پر بیرون ملک جانے کی کوشش پر گرفتاری۔
- ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار مسافر قیصر منیر اور علی حسن نے گجرات کے ایجنٹ کے ذریعے ویزے لیے تھے۔
- ایف آئی اے کے مطابق ایجنٹ کو 20،20 لاکھ روپے دیے چکے تھے اور مزید 20، 20 لاکھ دینے تھے۔
اسلام آباد (قومی بیورو): وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے ہالینڈ کے جعلی ویزوں پر بیرون ملک جانے کی کوشش پر 2 مسافر گرفتار کرلیے گئے۔
ایف آئی اے امیگریشن نے لاہور ایئرپورٹ پر کارروائی کی اور جعلی ویزوں پر بیرون ملک جانے کی کوشش پر گرفتاری۔
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار مسافر قیصر منیر اور علی حسن نے گجرات کے ایجنٹ کے ذریعے ویزے لیے تھے۔
ایف آئی اے کے مطابق ایجنٹ کو 20،20 لاکھ روپے دیے چکے تھے اور مزید 20، 20 لاکھ دینے تھے۔ گرفتار ملزمان کو اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل لاہور کے حوالے کردیا گیا ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
عائشہ نورانی
نمائندہ خصوصی (ثقافت، شوبز و روشن پاکستان)دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





