جنوبی سعودی عرب کی جانب داغا گیا بیلسٹک میزائل فضائی دفاعی نظام نے تباہ کر دیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "جنوبی سعودی عرب کی جانب داغا گیا بیلسٹک میزائل فضائی دفاعی نظام نے تباہ کر دیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- عرب نیوز کے مطابق پیر ہی کو سعودی سول ڈیفنس نے طائف، ابھا، نجران اور خمیس مشیط میں پیر کو فضائی خطرے سے متعلق الرٹ جاری کیے تاہم بعد ازاں خطرہ ٹلنے کا اعلان کیا گیا۔
- یہ الرٹ میسجز ممکنہ خطرے کے پیشِ نظر شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ان شہروں میں احتیاطی تدابیر کے طور پر الرٹس جاری کیے گئے تھے۔
خلیج بیورو (ریاض / دبئی): سعودی وزارتِ دفاع نے کہا ہے کہ سعودی ایئر ڈیفنس سسٹم نے یمن کی حوثی ملیشیا کی جانب سے مملکت کے جنوبی علاقے کی طرف داغے گئے ایک بیلسٹک میزائل کو فضا ہی میں روک کر تباہ کر دیا۔
عرب نیوز کے مطابق پیر ہی کو سعودی سول ڈیفنس نے طائف، ابھا، نجران اور خمیس مشیط میں پیر کو فضائی خطرے سے متعلق الرٹ جاری کیے تاہم بعد ازاں خطرہ ٹلنے کا اعلان کیا گیا۔
یہ الرٹ میسجز ممکنہ خطرے کے پیشِ نظر شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ان شہروں میں احتیاطی تدابیر کے طور پر الرٹس جاری کیے گئے تھے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





