جنگ کا خاتمہ، قطری ثالثوں نے ایران کو نیا مسودہ پیش کر دیا:: سرکاری عہدیدار

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "جنگ کا خاتمہ، قطری ثالثوں نے ایران کو نیا مسودہ پیش کر دیا:: سرکاری عہدیدار"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- برطانوی خبر رساں ادارے نے اس حوالے سے ہونے والی بات چیت سے وافقیت رکھنے والے ایک عہدیدار کاحوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ تہران کی جانب سے رواں ہفتے کے اختتام تک جواب دیے جانے کی توقع۔
- رپورٹ کے مطابق عہدیدار کا مزید کہنا تھا کہ تجویز اتوار کو ایران کو پیش کی گئی تھی۔
- یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آ رہی ہے جب یہ خدشات بڑھ رہے ہیں کہ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو رواں ہفتے ایران پر دوبارہ حملے شروع کر سکتے ہیں۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ کے خاتمے کے معاہدے کے لیے قطر کے ثالثوں نے ایک نیا مسودہ پیش کیا ہے، جس پر تہران غور کر رہا۔
برطانوی خبر رساں ادارے نے اس حوالے سے ہونے والی بات چیت سے وافقیت رکھنے والے ایک عہدیدار کاحوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ تہران کی جانب سے رواں ہفتے کے اختتام تک جواب دیے جانے کی توقع۔
رپورٹ کے مطابق عہدیدار کا مزید کہنا تھا کہ تجویز اتوار کو ایران کو پیش کی گئی تھی۔
یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آ رہی ہے جب یہ خدشات بڑھ رہے ہیں کہ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو رواں ہفتے ایران پر دوبارہ حملے شروع کر سکتے ہیں۔
عہدیدار نے مزید بتایا کہ یہ تجویز اتوار کے روز ایران کو پیش کی گئی تھی۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب خدشات بڑھ رہے ہیں کہ اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو رواں ہفتے ایران پر دوبارہ حملے شروع کر سکتے ہیں۔
اسرائیل شروع سے ہی جنگ میں شامل رہا ہے اور امریکہ نے اس کے ساتھ مل کر 28 فروری کو ایران پر حملہ کیا تھا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





