جیل میں شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، چہل قدمی کے دوران گر پڑے

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "جیل میں شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، چہل قدمی کے دوران گر پڑے"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- بیرسٹر تیمور کے مطابق شاہ محمود قریشی بیرک میں چہل قدمی کے دوران چکر آنے سے گر پڑے، ان کے گھٹنے اور بازو پر چوٹیں آئی ہیں۔
- انھوں نے کہا کہ جیل حکام نے شاہ محمود قریشی کے بلڈ سیمپل لے کر اسپتال بھجوائے ہیں۔
- بیرسٹر تیمور ملک کے مطابق شاہ محمود قریشی کے سی ٹی اسکین اور علاج معالجے کی درخواست دائر کر رہے ہیں۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کے وکیل بیرسٹر تیمور ملک نے کہا کہ کوٹ لکھپت جیل میں شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز ہے۔
بیرسٹر تیمور کے مطابق شاہ محمود قریشی بیرک میں چہل قدمی کے دوران چکر آنے سے گر پڑے، ان کے گھٹنے اور بازو پر چوٹیں آئی ہیں۔
انھوں نے کہا کہ جیل حکام نے شاہ محمود قریشی کے بلڈ سیمپل لے کر اسپتال بھجوائے ہیں۔
بیرسٹر تیمور ملک کے مطابق شاہ محمود قریشی کے سی ٹی اسکین اور علاج معالجے کی درخواست دائر کر رہے ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
مریم نقوی
خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹیدی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





