جین زی سب سنبھال لے گی؛ فرانس کے بعد جرمنی میں بھی احتجاج پھوٹ پڑے

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "جین زی سب سنبھال لے گی؛ فرانس کے بعد جرمنی میں بھی احتجاج پھوٹ پڑے"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- فرانس سے شروع ہونے والی احتجاجی لہر اب جرمنی تک پھیل گئی جہاں ہالووین کے دن نوجوانوں کی قیادت میں جین زی یہ سنبھال لے گی نامی تحریک کے تحت ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔
- جرمن نوجوان بڑھتی ہوئی مہنگائی، اسکولوں اور یونیورسٹیوں کے لیے فنڈز کی کمی، ماحولیاتی مسائل اور لازمی فوجی سروس کی ممکنہ واپسی کے خلاف برلن، فرینکفرٹ، کولون اور میونخ جیسے بڑے شہروں میں مظاہرے کر رہے ہیں۔
- کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لیے برلن کی مشہور لگژری مارکیٹوں کی دکانوں کے شیشوں کو لکڑی کے بورڈ لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔
- دوسری طرف، فرانس میں "یلو ویسٹس" تحریک کے تحت احتجاج کا تیسرا مرحلہ جاری ہے۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): جرمنی اور فرانس میں ہالووین کے موقع پر مہنگائی کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے شروع ہو گئے جس نے حکام کو ہائی الرٹ کر دیا ہے۔
فرانس سے شروع ہونے والی احتجاجی لہر اب جرمنی تک پھیل گئی جہاں ہالووین کے دن نوجوانوں کی قیادت میں جین زی یہ سنبھال لے گی نامی تحریک کے تحت ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔
جرمن نوجوان بڑھتی ہوئی مہنگائی، اسکولوں اور یونیورسٹیوں کے لیے فنڈز کی کمی، ماحولیاتی مسائل اور لازمی فوجی سروس کی ممکنہ واپسی کے خلاف برلن، فرینکفرٹ، کولون اور میونخ جیسے بڑے شہروں میں مظاہرے کر رہے ہیں۔
کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لیے برلن کی مشہور لگژری مارکیٹوں کی دکانوں کے شیشوں کو لکڑی کے بورڈ لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔
دوسری طرف، فرانس میں "یلو ویسٹس" تحریک کے تحت احتجاج کا تیسرا مرحلہ جاری ہے۔
فرانسیسی وزارتِ داخلہ نے پبلک آرڈر کی خرابی کے شدید خطرے کے پیش نظر ملک بھر میں 70,000 اضافی پولیس اہلکار تعینات کیے ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





