جے یو آئی خیبر پختونخوا نے ثمر بلور کے الزامات کو غیر سنجیدہ قرار دے دیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "جے یو آئی خیبر پختونخوا نے ثمر بلور کے الزامات کو غیر سنجیدہ قرار دے دیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پشاور سے جاری بیان میں ترجمان جے یو آئی خیبر پختونخوا نے کہا کہ مفتی محمود مرکز پی ڈی اے سے باقاعدہ منظوری کے بعد تعمیر ہوا ہے۔
- انہوں نے کہا کہ مشیر اطلاعات اپنی نوکری پکی کرنے کےلیے غیر سنجیدہ اور بے سرو پا بیانات کا سہارا لے رہی ہیں۔
- ترجمان جے یو آئی نے مزید کہا کہ مشیر اطلاعات کو نہ ہٹایا تو مزید جھوٹے بیانات حکومت کےلیے جگ ہنسائی کا باعث بنیں گے۔
- اُن کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہر الزام کا جواب دلیل سے دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
پشاور (نمائندہ خصوصی): جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) خیبر پختونخوا کے ترجمان نے مشیر اطلاعات ثمر ہارون بلور کے الزامات کو غیر سنجیدہ و بے سروپا قرار دے دیا۔
پشاور سے جاری بیان میں ترجمان جے یو آئی خیبر پختونخوا نے کہا کہ مفتی محمود مرکز پی ڈی اے سے باقاعدہ منظوری کے بعد تعمیر ہوا ہے۔
انہوں نے کہا کہ مشیر اطلاعات اپنی نوکری پکی کرنے کےلیے غیر سنجیدہ اور بے سرو پا بیانات کا سہارا لے رہی ہیں۔
ترجمان جے یو آئی نے مزید کہا کہ مشیر اطلاعات کو نہ ہٹایا تو مزید جھوٹے بیانات حکومت کےلیے جگ ہنسائی کا باعث بنیں گے۔
اُن کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہر الزام کا جواب دلیل سے دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
مریم نقوی
خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹیدی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





