حافظ آباد: کتے کے کاٹنے سے 4 بچوں سمیت 5 افراد زخمی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "حافظ آباد: کتے کے کاٹنے سے 4 بچوں سمیت 5 افراد زخمی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ریسکیو حکام کے مطابق کتے کے کاٹنے کا واقعہ حافظ آباد کے قریب چھنی کرم داد میں پیش آیا۔
- دوسری جانب اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ کتے نے گلی سے گزرتے ہوئے بچوں پر حملہ کیا۔
- کراچی میں یکم سے 25 جنوری تک کتے کے کاٹنے کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
- ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ زخمی ہونے والے 3 بچوں کی حالت تشویشناک ہے۔
لاہور (بیورو رپورٹ): پنجاب کے شہر حافظ آباد میں کتے کے کاٹنے سے 4 بچوں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق کتے کے کاٹنے کا واقعہ حافظ آباد کے قریب چھنی کرم داد میں پیش آیا۔
دوسری جانب اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ کتے نے گلی سے گزرتے ہوئے بچوں پر حملہ کیا۔
کراچی میں یکم سے 25 جنوری تک کتے کے کاٹنے کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ زخمی ہونے والے 3 بچوں کی حالت تشویشناک ہے۔
اسپتال ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایک بچے اور بزرگ کو ویکسینیشن کے بعد گھر بھیج دیا گیا ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
طارق محمود چوہدری
سینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





