حوثی دہشتگرد ملیشیا کے دو بیلسٹک میزائل فضا میں ناکارہ بنادیے، سعودی محکمہ شہری دفاع

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "حوثی دہشتگرد ملیشیا کے دو بیلسٹک میزائل فضا میں ناکارہ بنادیے، سعودی محکمہ شہری دفاع"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- سعودی میڈیا رپورٹ کے مطابق شہری فاع کا کہنا ہے کہ خمیس مشیط اور احدر فیدہ میں میزائل کا ملبہ گرنے سے دو افراد زخمی ہوئے ہیں۔
- میڈیا رپورٹ میں کہا گیا کہ میزائل کا ملبہ گرنے سے تین رہائشی عمارتوں اور 7 گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔
- اسی طرح سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر بھی حوثی ملیشیا نے میزائل حملہ یمن سے حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام بنا دیا گیا۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): سعودی عرب کے محکمہ شہری دفاع نے کہا ہے کہ حوثی دہشتگرد ملیشیا کے دو بیلسٹک میزائل فضا میں ناکارہ بنادیے گئے ہیں۔
سعودی میڈیا رپورٹ کے مطابق شہری فاع کا کہنا ہے کہ خمیس مشیط اور احدر فیدہ میں میزائل کا ملبہ گرنے سے دو افراد زخمی ہوئے ہیں۔
میڈیا رپورٹ میں کہا گیا کہ میزائل کا ملبہ گرنے سے تین رہائشی عمارتوں اور 7 گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
اسی طرح سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر بھی حوثی ملیشیا نے میزائل حملہ یمن سے حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





