خواتین ہوشیار ! اس ہارمونل دوا کا استعمال ہرگز نہ کریں

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "خواتین ہوشیار ! اس ہارمونل دوا کا استعمال ہرگز نہ کریں"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ڈرگ کنٹرول حکام نے ہارمونل دوا ڈائیڈروجیسٹرون 10 ملی گرام کی ایک مخصوص بیچ کو جعلی قرار دیتے ہوئے الرٹ جاری کردیا۔
- پنجاب حکومت کے جاری کردہ پبلک نوٹس میں کہا گیا کہ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری پنجاب نے دوا کو جعلی قرار دیا ہے، جس کے بعد صوبائی کوالٹی کنٹرول بورڈ نے فوری الرٹ جاری کرنے کی ہدایت۔
- نوٹس میں بتایا گیا کہ دوا کا نام Dydrogesterone 10mg ہے، جبکہ اس کا بیچ نمبر DQ-010 اور میعادِ استعمال نومبر 2027 درج۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسلام آباد : ہارمونل دوا ڈائیڈروجیسٹرون 10 ملی گرام کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا، مریضوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ مذکورہ بیچ کی دوا استعمال نہ کریں۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ڈرگ کنٹرول حکام نے ہارمونل دوا ڈائیڈروجیسٹرون 10 ملی گرام کی ایک مخصوص بیچ کو جعلی قرار دیتے ہوئے الرٹ جاری کردیا۔
پنجاب حکومت کے جاری کردہ پبلک نوٹس میں کہا گیا کہ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری پنجاب نے دوا کو جعلی قرار دیا ہے، جس کے بعد صوبائی کوالٹی کنٹرول بورڈ نے فوری الرٹ جاری کرنے کی ہدایت۔
نوٹس میں بتایا گیا کہ دوا کا نام Dydrogesterone 10mg ہے، جبکہ اس کا بیچ نمبر DQ-010 اور میعادِ استعمال نومبر 2027 درج۔
دوا کو کراچی کی کمپنی میرک فارماسیوٹیکلز کے نام سے تیار کردہ ظاہر کیا گیا، تاہم نوٹس میں اس کمپنی کو فرضی قرار دیا گیا۔
یہ دوا رحیم یار خان کے علاقے بنگلہ مانتھر میں واقع سلمان سعید میڈیکل اسٹور سے برآمد کی گئی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
محمد رضوان
چیف رپورٹردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





