بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
پاکستان•3 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 3:50
🇬🇧 English

خواجہ آصف کو تھوڑی سی گدگدی کی تھی، لیکن غصہ اگلے دن آیا، مولانا فضل الرحمان کا طنز

سید ذیشان حیدربیورو چیف اسلام آباد
خواجہ آصف کو تھوڑی سی گدگدی کی تھی، لیکن غصہ اگلے دن آیا، مولانا فضل الرحمان کا طنز
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "خواجہ آصف کو تھوڑی سی گدگدی کی تھی، لیکن غصہ اگلے دن آیا، مولانا فضل الرحمان کا طنز"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے موجودہ سیاسی صورتحال اور خواجہ آصف کے بیانات پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی معاملات میں بلاوجہ تلخی پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
  • انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان کا شہری ہونے کے ناطے حکومت کو ان کے سوالات اور خدشات کا جواب دینا ہوگا، اور سوالات کا جواب گالیاں دینا یا فیک ویڈیوز بنانا ہرگز نہیں۔
  • مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ "خواجہ آصف محترم اور بھائی ہیں، میں نے تو صرف تھوڑی گدگدی کی تھی لیکن انہیں اگلے دن غصہ آیا، دیر سے یاد آنے والا مکا خود کو مارنا چاہیے۔
  • انہوں نے مزید کہا کہ خواجہ آصف نے جواب دینے کے بجائے صرف اپنی بات کی تکرار کی، جب حالِ دل سنایا، آئینہ دکھایا اور جھوٹ سے پردہ اٹھایا تو وہ برا مان گئے۔

اسلام آباد (قومی بیورو): اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف میرے بھائی ہیں، میں نے تو صرف تھوڑی گدگدی کی تھی۔

تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے موجودہ سیاسی صورتحال اور خواجہ آصف کے بیانات پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی معاملات میں بلاوجہ تلخی پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان کا شہری ہونے کے ناطے حکومت کو ان کے سوالات اور خدشات کا جواب دینا ہوگا، اور سوالات کا جواب گالیاں دینا یا فیک ویڈیوز بنانا ہرگز نہیں۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ "خواجہ آصف محترم اور بھائی ہیں، میں نے تو صرف تھوڑی گدگدی کی تھی لیکن انہیں اگلے دن غصہ آیا، دیر سے یاد آنے والا مکا خود کو مارنا چاہیے۔۔

انہوں نے مزید کہا کہ خواجہ آصف نے جواب دینے کے بجائے صرف اپنی بات کی تکرار کی، جب حالِ دل سنایا، آئینہ دکھایا اور جھوٹ سے پردہ اٹھایا تو وہ برا مان گئے۔

جے یو آئی سربراہ نے حکمرانوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پر سوالات اٹھتے ہیں تو حکمران ناراض کیوں ہوتے ہیں؟

انہوں نے خبردار کیا: "ہم تحمل کا مظاہرہ کر رہے ہیں، اگر ہم نے جواب دیا تو آپ کے لیے سنبھالنا مشکل ہو جائے گا۔۔

مولانا فضل الرحمان نے انکشاف کیا کہ پی ٹی آئی کا کوئی بڑا مطالبہ نہیں تھا، صرف اپنے بانی کی ملاقات اور علاج کی درخواست کی تھی، جب انہیں ملاقات کا کہا گیا تو انہوں نے واضح کر دیا تھا کہ وہ کوئی خفیہ ملاقات نہیں کریں گے، معاملے کے حل کا طریقہ مجھےخودوزیراعظم نےبتایاتھا جبکہ میں نے اپنی اور پی ٹی آئی کی تجاویز بتائیں جس پر خوشی سے رخصت کیا گیا۔

مولانا نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اب یہ کہا جا رہا ہے کہ کوئی گفتگو ہی نہیں ہوئی. اسحاق ڈار نے اس معاملے کو کابینہ میں پیش ہی نہیں کیا تو منظوری کیسے ملتی؟ اتنے بڑے پیمانے پر عوام اور قیادت کے ساتھ مذاق پر حیرت ہے، حکومت کے بنائے گئے جھوٹ کے ساتھ سیاست نہیں چل سکتی۔

انہوں نے زور دے کر کہا کہ آئین کا آرٹیکل 2 (اور دیگر آئینی شقیں) واضح کرتا ہے کہ ملک کا نظام عوام کے فیصلوں اور نمائندوں کی منشا سے چلایا جائے گا۔

سید ذیشان حیدر

بیورو چیف اسلام آباد

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•52 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔

11 نومبر 2026•52 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔

11 نومبر 2026•52 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘۔