خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.1 اور گہرائی 112 کلومیٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز کو ہندو کش ریجن میں تاجکستان کا علاقہ گرم چشمہ تھا۔
- لوئر دیر، شبقدر، مالاکنڈ، سوات اور مانسہرہ سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
- دیامر اور چلاس شہر سمیت گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
پشاور (نمائندہ خصوصی): خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.1 اور گہرائی 112 کلومیٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز کو ہندو کش ریجن میں تاجکستان کا علاقہ گرم چشمہ تھا۔
لوئر دیر، شبقدر، مالاکنڈ، سوات اور مانسہرہ سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
دیامر اور چلاس شہر سمیت گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
اطلاعات کے مطابق لوئر دیر، پاڑا چنار اور چلاس شہر میں بھی جھٹکوں کی شدت زیادہ محسوس ہونے کی اطلاعات ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





