خیبر پختونخوا کے لوگ پرامن ہیں، انہیں بھی مواقع ملنے چاہئیں، ثمر ہارون بلور

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "خیبر پختونخوا کے لوگ پرامن ہیں، انہیں بھی مواقع ملنے چاہئیں، ثمر ہارون بلور"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں ثمر ہارون بلور نے کہا کہ کل وزیراعظم کے ساتھ میٹنگ ہے، ہمارا پلان ہے کہ شہباز شریف کا اعلان کیا ہے۔دہ پیکیج اور کام گراؤنڈ پر نظر آئے۔
- انہوں نے کہا کہ ہم یہ سب کام 100 دن میں کرنا چاہتے ہیں، جلد ہی تبدیلی نظر آئے گی، تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری رہے۔
- مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا نے مزید کہا کہ سہیل آفریدی کے اگر وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے ہیں، تو سب کچھ قانون کے مطابق ہوگا۔
پشاور (نمائندہ خصوصی): مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا ثمر ہارون بلور نے کہا ہے کہ صوبے کے لوگ پرامن ہیں، انہیں بھی مواقع ملنے چاہئیں۔
پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں ثمر ہارون بلور نے کہا کہ کل وزیراعظم کے ساتھ میٹنگ ہے، ہمارا پلان ہے کہ شہباز شریف کا اعلان کیا ہے۔دہ پیکیج اور کام گراؤنڈ پر نظر آئے۔
انہوں نے کہا کہ ہم یہ سب کام 100 دن میں کرنا چاہتے ہیں، جلد ہی تبدیلی نظر آئے گی، تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری رہے۔
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا نے مزید کہا کہ سہیل آفریدی کے اگر وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے ہیں، تو سب کچھ قانون کے مطابق ہوگا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





