خیبر پختونخوا کے کئی اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کا حکم، 5 اضلاع مستثنیٰ

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "خیبر پختونخوا کے کئی اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کا حکم، 5 اضلاع مستثنیٰ"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- الیکشن کمیشن نے خیبر پختو خوا میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا۔
- چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے فیصلہ پڑھ کر سنایا۔
- فیصلے کے مطابق جن اضلاع میں حلقہ بندی مکمل ہو چکی ہے وہاں بلدیاتی انتخابات ہوں گے، الیکشن پروگرام کی منظوری کے لیے شیڈول الیکشن کمیشن کے دفتر میں پیش کرنے کی ہدایت بھی کی گئی۔
الیکشن کمیشن نے خیبر پختو خوا میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا۔
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے فیصلہ پڑھ کر سنایا۔
فیصلے کے مطابق جن اضلاع میں حلقہ بندی مکمل ہو چکی ہے وہاں بلدیاتی انتخابات ہوں گے، الیکشن پروگرام کی منظوری کے لیے شیڈول الیکشن کمیشن کے دفتر میں پیش کرنے کی ہدایت بھی کی گئی۔
الیکشن کمیشن کے مطابق بنوں، لکی مروت، مہمند، اورکزئی اور شمالی وزیرستان میں بلدیاتی انتخابات نہیں ہوں۔
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے۔
فیصلے میں الیکشن کمیشن کے دفتر کو دیگر اضلاع میں حلقہ بندی کا شیڈول جاری کرنے کی ہدایت کی گئی ہے تاہم ہنگامی صورتِ حال سے دوچار اضلاع ڈیرہ اسماعیل خان، ٹانک، باجوڑ، کرم اور جنوبی وزیرستان کے لیے حلقہ بندی کا شیڈول جاری نہ کرنے کا حکم دیا گیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





