خیبر پختونخوا، پولیس کیلئے سیکیورٹی رسک الاؤنس منظور

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "خیبر پختونخوا، پولیس کیلئے سیکیورٹی رسک الاؤنس منظور"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- خیبر پختونخوا میں انتظامی اور پولیس افسران کے لیے سیکیورٹی رسک الاؤنس منظور کرلیا گیا۔
- محکمہ خزانہ کی دستاویز کے مطابق مخصوص اضلاع میں افسران کو بنیادی تنخواہ کا 250 فیصد سیکیورٹی الاؤنس دیا جائے گا، سیکیورٹی رسک الاؤنس کا اطلاق یکم جولائی 2026 سے ہوگا۔
- پشاور، خیبر، مردان، چارسدہ اور نوشہرہ سمیت متعدد اضلاع میں تعینات افسران الاؤنس کے اہل ہوں گے، کوہاٹ، ہنگو، کرک، کرم، اورکزئی، بنوں، لکی مروت، شمالی وزیرستان، ڈی آئی خان اور ٹانک میں بھی الاؤنس ملے۔
خیبر پختونخوا میں انتظامی اور پولیس افسران کے لیے سیکیورٹی رسک الاؤنس منظور کرلیا گیا۔
محکمہ خزانہ کی دستاویز کے مطابق مخصوص اضلاع میں افسران کو بنیادی تنخواہ کا 250 فیصد سیکیورٹی الاؤنس دیا جائے گا، سیکیورٹی رسک الاؤنس کا اطلاق یکم جولائی 2026 سے ہوگا۔
پشاور، خیبر، مردان، چارسدہ اور نوشہرہ سمیت متعدد اضلاع میں تعینات افسران الاؤنس کے اہل ہوں گے، کوہاٹ، ہنگو، کرک، کرم، اورکزئی، بنوں، لکی مروت، شمالی وزیرستان، ڈی آئی خان اور ٹانک میں بھی الاؤنس ملے۔
دستاویز کے مطابق سوات، بونیر، شانگلہ، باجوڑ، دیر اور چترال کے متعلقہ اضلاع بھی فہرست میں شامل ہیں۔
ضلع صوابی اور ہزارہ ڈویژن کے اضلاع سکیورٹی رسک الاؤنس سے مستثنا ہیں، متعلقہ ضلع سے تبادلے کے بعد افسر الاؤنس کا اہل نہیں رہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





