بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
بین الاقوامی•28 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 8:49
🇬🇧 English

دبئی میں 51 کروڑ روپے میں نیلام ہونے والی نمبر پلیٹ میں خاص کیا ہے؟

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
دبئی میں 51 کروڑ روپے میں نیلام ہونے والی نمبر پلیٹ میں خاص کیا ہے؟
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "دبئی میں 51 کروڑ روپے میں نیلام ہونے والی نمبر پلیٹ میں خاص کیا ہے؟"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • سنیچر کو دبئی میں گاڑیوں کے پرکشش نمبر پلیٹس کی بولی کے دوران CC44 کا نمبر 6.72 ملین درہم (تقریباً 51 کروڑ روپے) میں فروخت ہوا۔
  • دبئی کی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) کی جانب سے لگژری گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کی نیلامی کے دوران مجموعی طور پر 65.721 ملین درہم تقریباً چار ارب 97 کروڑ 19 لاکھ روپے کی آمدنی ہوئی۔
  • نیلامی میں سب سے زیادہ قیمت CC44 نمبر پلیٹ کی لگی، جو 67 لاکھ 20 ہزار درہم (تقریباً 50 کروڑ 84 لاکھ پاکستانی روپے) میں فروخت ہوئی۔

خلیج بیورو (ریاض / دبئی): 51 کروڑ روپے کی گاڑی کی نمبر پلیٹ۔۔یہ سُن کر آپ کو ضرور حیرانی تو ہوئی ہو۔

سنیچر کو دبئی میں گاڑیوں کے پرکشش نمبر پلیٹس کی بولی کے دوران CC44 کا نمبر 6.72 ملین درہم (تقریباً 51 کروڑ روپے) میں فروخت ہوا۔

دبئی کی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) کی جانب سے لگژری گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کی نیلامی کے دوران مجموعی طور پر 65.721 ملین درہم تقریباً چار ارب 97 کروڑ 19 لاکھ روپے کی آمدنی ہوئی۔

نیلامی میں سب سے زیادہ قیمت CC44 نمبر پلیٹ کی لگی، جو 67 لاکھ 20 ہزار درہم (تقریباً 50 کروڑ 84 لاکھ پاکستانی روپے) میں فروخت ہوئی۔

اس کے بعد BB18 نمبر پلیٹ 66 لاکھ 20 ہزار درہم (تقریباً 50 کروڑ 8 لاکھ پاکستانی روپے) اور BB80 نمبر پلیٹ 59 لاکھ درہم (تقریباً 44 کروڑ 63 لاکھ پاکستانی روپے) میں فروخت ہوئی۔

جبکہ BB117 نمبر پلیٹ 10 لاکھ درہم سے زائد (تقریباً سات کروڑ 56 لاکھ پاکستانی روپے سے زیادہ) میں فروخت ہوئی۔

آر ٹی اے حکام کے مطابق نیلامی کے نتائج سے ایک بار پھر ظاہر ہوا کہ اوپن اور آن لائن نیلامیوں کے لیے آر ٹی اے کی حکمتِ عملی کامیاب رہی۔ حکام کا کہنا ہے کہ ’یہ نظام شفافیت، غیر جانب داری اور تمام شرکا کو مساوی مواقع فراہم کرنے کے اصولوں پر مبنی ہے۔‘۔

منفرد نمبر پلیٹس حاصل کرنے میں دلچسپی رکھنے والے افراد نے نیلامی میں بھرپور حصہ لیا۔

یہ نمبر پلیٹس صرف رجسٹریشن نمبر نہیں بلکہ ان کے مالکان کے لیے خاص اہمیت رکھتی ہیں اور ان کی ذاتی پسند اور انفرادیت کی عکاسی بھی کرتی ہیں۔

دبئی میں ہونے والی 121ویں اوپن نیلامی میں گاڑیوں کی 60 منفرد نمبر پلیٹس فروخت کے لیے پیش کی گئیں۔ ان میں دو سے پانچ ہندسوں تک کے نمبر شامل تھے، جبکہ یہ پلیٹس مختلف کوڈزکے تحت نیلام کی گئیں۔

ان نمبر پلیٹس کی خاص بات یہ ہے کہ ان کے نمبر مختصر، منفرد اور یاد رکھنے میں آسان ہوتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ بعض خریدار انھیں حاصل کرنے کے لیے بہت زیادہ رقم ادا کرنے کو تیار ہوتے ہیں۔

اماراتی اخبار دی نیشنل کے مطابق دبئی میں گاڑیوں کی خصوصی نمبر پلیٹس کی خرید و فروخت کے لیے ایک نیا آن لائن پلیٹ فارم متعارف کرایا جا رہا۔

’مزال‘ نامی ایپ کے ذریعے نمبر پلیٹ خریدنے والے شخص کی رقم اس وقت تک محفوظ رکھی جائے گی جب تک نمبر پلیٹ کی ملکیت نئے خریدار کو منتقل نہیں ہو جاتی۔

اس کا مقصد نمبر پلیٹس کی خرید و فروخت کو زیادہ محفوظ بنانا ہے کیونکہ اب تک یہ کاروبار زیادہ تر سوشل میڈیا، نجی ایجنٹوں اور روایتی طریقوں سے ہوتا رہا۔

حکام کے مطابق یہ پلیٹ فارم آر ٹی اے کے ضوابط کے مطابق ایک محفوظ آن لائن مارکیٹ فراہم کرے گا، جہاں خریداروں کی تصدیق کی جائے گی۔ اس سے مہنگی نمبر پلیٹس کی خرید و فروخت پر اعتماد بڑھنے کی توقع۔

دبئی میں نجی نمبر پلیٹس کی مارکیٹ تیزی سے بڑھ رہی ہے، خصوصاً ایک ہندسے اور منفرد نمبروں والی پلیٹس کی مانگ اور قیمتیں مسلسل بڑھ رہی ہیں۔

مزال ایپ کے مطابق گذشتہ تین برسوں میں دبئی میں ممتاز نمبر پلیٹس کی خرید و فروخت کا حجم 1.7 ارب درہم تک پہنچ چکا۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•51 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔

11 نومبر 2026•51 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔

11 نومبر 2026•51 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘۔