دبئی: گاڑیوں کی رجسٹریشن کی مدت ختم ہونے پر 49 ہزار جرمانے عائد

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "دبئی: گاڑیوں کی رجسٹریشن کی مدت ختم ہونے پر 49 ہزار جرمانے عائد"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- میڈیا رپورٹس کے مطابق ہر گاڑی پر 500 درہم یعنی 37 ہزار 700 پاکستانی روپے سے زائد جرمانہ کیا گیا ہے۔
- رپورٹ کے مطابق گاڑیوں کی رجسٹریشن ختم ہونے پر عائد کیے گئے جرمانوں کی مجموعی مالیت 1 ارب 86 کروڑ پاکستانی روپے بنتی ہے۔
- دبئی پولیس کے مطابق رجسٹریشن کی مدت ختم ہونے پر گاڑی کو 7 روز کے لیے ضبط بھی کیا جا سکتا ہے۔
خلیج بیورو (ریاض / دبئی): دبئی میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کی مدت ختم ہونے پر تقریباً 49 ہزار جرمانے عائد کیے گئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ہر گاڑی پر 500 درہم یعنی 37 ہزار 700 پاکستانی روپے سے زائد جرمانہ کیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق گاڑیوں کی رجسٹریشن ختم ہونے پر عائد کیے گئے جرمانوں کی مجموعی مالیت 1 ارب 86 کروڑ پاکستانی روپے بنتی ہے۔
دبئی پولیس کے مطابق رجسٹریشن کی مدت ختم ہونے پر گاڑی کو 7 روز کے لیے ضبط بھی کیا جا سکتا ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





