دوبارہ حملے کی صورت میں ایران نے زیرِ سمندر کیبلز کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنا لیا، رائٹرز کا دعویٰ

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "دوبارہ حملے کی صورت میں ایران نے زیرِ سمندر کیبلز کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنا لیا، رائٹرز کا دعویٰ"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- facebook --> twitter --> whatsup --> mail MORE (3) Messenger Whatsapp --> googletag.cmd.push(function () { googletag.display('div-gpt-story-1'); }); ایران کے دو سینیئر سکیورٹی۔
- یہ بیان ایرانی حکام کی جانب سے ان انتباہات کے بعد سامنے آیا ہے جن میں کہا گیا تھا کہ واشنگٹن کے ساتھ سفارت کاری ناکام ہونے اور نیا تنازع شروع ہونے کی صورت میں خطے کی زیرِ سمندر کیبلز بھی ممکنہ اہداف میں شامل ہوسکتی ہیں۔
- نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بات کرنے والے دونوں ایرانی حکام نے حملوں کے ممکنہ طریقہ کار یا مقامات سے متعلق تفصیلات فراہم نہیں کیں۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): امریکا اور اسرائیل کی جانب سے دوبارہ حملوں کی صورت میں خلیج میں زیرِ سمندرمواصلاتی کیبلز کو نشانہ بنایا جائے گا
facebook --> twitter --> whatsup --> mail MORE (3) Messenger Whatsapp --> googletag.cmd.push(function () { googletag.display('div-gpt-story-1'); }); ایران کے دو سینیئر سکیورٹی حکام نے خبر رساں ادارے رائٹرز کو بتایا ہے کہ تہران نے امریکا اور اسرائیل کی جانب سے دوبارہ حملوں کی صورت میں خلیج میں زیرِ سمندر بچھائی گئی مواصلاتی کیبلز کو نشانہ بنانے کے تفصیلی منصوبے تیار کرلیے ہیں۔
یہ بیان ایرانی حکام کی جانب سے ان انتباہات کے بعد سامنے آیا ہے جن میں کہا گیا تھا کہ واشنگٹن کے ساتھ سفارت کاری ناکام ہونے اور نیا تنازع شروع ہونے کی صورت میں خطے کی زیرِ سمندر کیبلز بھی ممکنہ اہداف میں شامل ہوسکتی ہیں۔
نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بات کرنے والے دونوں ایرانی حکام نے حملوں کے ممکنہ طریقہ کار یا مقامات سے متعلق تفصیلات فراہم نہیں کیں۔ تاہم ان میں سے ایک اہلکار کے مطابق ایران کا مقصد حملے کے بعد کیبلز کی مرمت میں رکاوٹ ڈالنا ہوگا تاکہ انٹرنیٹ کنکشنز اور دیگر مواصلاتی نظام میں پیدا ہونے والا تعطل طویل عرصے تک برقرار رہے۔
facebook --> twitter --> whatsup --> mail MORE (3) Messenger Whatsapp --> window._taboola = window._taboola || []; _taboola.push({ mode: 'thumbnails-a-5x2', container: 'taboola-below-article-thumbnails-1', placement: 'Below Article Thumbnails 1', target_type: 'mix' }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-mrec-1'); }); div#div-gpt-lb-1 { text-align: center; padding-top: 15px; }div#google_ads_iframe_\/11952262\/express-science-story-1_0__container__ { margin: 15px 0; }/* Hide Google anchor ads */ ins.adsbygoogle[data-anchor-status] { display: none !important; height: 0 !important; visibility: hidden !important; }div#google_ads_iframe_\/11952262\/express-saqafat-story-1_0__container__ Specificity: (1,0,1) { margin: 15px 0; }.google-auto-placed.ap_container { min-height: 0 !important; }@media (min-width: 1024px) { div#div-gpt-mrec-1 { position: sticky; top: 20px; background: #f1f1f1; margin-right: 10px; } }div#div-gpt-mrec-1 { height: 250px; background: #f4f4f4; width: 300px; text-align: center; margin: 0 auto; position: sticky; top: 10px; z-index: -9999; } .video-wrapper { width: 100%; max-width: 50%; margin: 20px auto; } .video-wrapper video { width: 100%; height: auto; display: block; } متعلقہ مصر کی پارلیمنٹ نے سعودی عرب کو حوثیوں کیخلاف فوجی مدد فراہم کرنے کی منظوری دیدی
امریکا صرف اپنی بات منوانا چاہتا ہے،دو طرفہ مذاکرات میں سنجیدہ نہیں؛ ایران
مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورت حال؛ قطر ثالثی کیلیے متحرک؛ سعودیہ اور مصر سے اہم رابطہ
امریکی فوج 96 گھنٹوں میں ایران کے خلاف بڑی کارروائی کے لیے تیار ہے، سی این این کا دعویٰ
سالٹ رینج میں اڑیال کی آبادی میں اضافہ، اچھالی جھیل پر فلیمنگوز کی تعداد 60 سے تجاوز
سوڈان: آر ایس ایف کے 5 بجلی گھروں پر ڈرون حملہ، بڑے پیمانے پر بجلی بند
express.pk خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
" + $("#comment2839978").val() + "
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





