راجا ناصر عباس پی ٹی آئی ارکان اسمبلی پر برس پڑے

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "راجا ناصر عباس پی ٹی آئی ارکان اسمبلی پر برس پڑے"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- سینیٹ اجلاس سے خطاب میں راجا ناصر عباس نے کہا کہ بہت سے لوگ چاہتے تھے کہ بانی کی بہنیں خاموش رہیں اور کچھ بھی نہ بولیں۔
- انہوں نے کہا کہ اب جب خیبر پختونخوا میں حکومت گرادی گئی ہے تو کہاں ہیں پارٹی کے بولنے والے؟ وہ کیوں نہیں بولتے، کیوں آواز نہیں اٹھاتے، کیوں وہ جاکر پٹیشن دائر نہیں کرتے۔
- سینیٹر راجا ناصر عباس نے مزید کہا کہ سہیل آفریدی لاپتہ ہیں، کسی کو معلوم نہیں کہ وہ کہاں ہیں، وزیراعلیٰ کی رہائی کے لیے اور اپنے اسپیکر کے لیے یہ لوگ کیوں نہیں بولتے، جائیں اور پٹیشن دائر کریں۔
اسلام آباد (قومی بیورو): قائد حزب اختلاف سینیٹ سینیٹر راجا ناصر عباس تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان اسمبلی پر برس پڑے۔
سینیٹ اجلاس سے خطاب میں راجا ناصر عباس نے کہا کہ بہت سے لوگ چاہتے تھے کہ بانی کی بہنیں خاموش رہیں اور کچھ بھی نہ بولیں۔
انہوں نے کہا کہ اب جب خیبر پختونخوا میں حکومت گرادی گئی ہے تو کہاں ہیں پارٹی کے بولنے والے؟ وہ کیوں نہیں بولتے، کیوں آواز نہیں اٹھاتے، کیوں وہ جاکر پٹیشن دائر نہیں کرتے۔
سینیٹر راجا ناصر عباس نے مزید کہا کہ سہیل آفریدی لاپتہ ہیں، کسی کو معلوم نہیں کہ وہ کہاں ہیں، وزیراعلیٰ کی رہائی کے لیے اور اپنے اسپیکر کے لیے یہ لوگ کیوں نہیں بولتے، جائیں اور پٹیشن دائر کریں۔
اُن کا یہ بھی کہنا تھا کہ پارٹی کو جانا چاہیے، یہ سب لوگ کیوں نہیں جاتے؟ سب خاموش ہیں، یہ اٹھیں اور پٹیشن دائر کریں، پی ٹی آئی کو عدالت جانا چاہیے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





