راولپنڈی: 37 لاکھ روپے کے زیورات کی چوری کا ڈراپ سین، ملزمہ گرفتار

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "راولپنڈی: 37 لاکھ روپے کے زیورات کی چوری کا ڈراپ سین، ملزمہ گرفتار"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پولیس کے مطابق زیورات چوری کرنے کے الزام میں گھر کی ملازمہ کو گرفتار کر لیا گیا۔
- گرفتار ملازمہ سے 37 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے طلائی زیورات برآمد ہوئے ہیں۔
- پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ چند روز قبل ملازمت حاصل کرنے گھر میں آئی تھی، پولیس نے تمام ذرائع سے تفتیش کے بعد ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔
- ملزمہ کے ساتھی کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، طلائی زیورات برآمد کر کے مدعیٔ مقدمہ کے حوالے کر دیے گئے۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): راولپنڈی میں 37 لاکھ روپے مالیت کے زیورات کی چوری کا ڈراپ سین ہو گیا۔
پولیس کے مطابق زیورات چوری کرنے کے الزام میں گھر کی ملازمہ کو گرفتار کر لیا گیا۔
گرفتار ملازمہ سے 37 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے طلائی زیورات برآمد ہوئے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ چند روز قبل ملازمت حاصل کرنے گھر میں آئی تھی، پولیس نے تمام ذرائع سے تفتیش کے بعد ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔
ملزمہ کے ساتھی کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، طلائی زیورات برآمد کر کے مدعیٔ مقدمہ کے حوالے کر دیے گئے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
مریم نقوی
خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹیدی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





