رہبر معظّم نے مذاکرات کیلئے اختیارات دیے ہیں، ایرانی صدر

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "رہبر معظّم نے مذاکرات کیلئے اختیارات دیے ہیں، ایرانی صدر"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- صدر مسعود پزشکیان نے مختلف شہروں کے گورنروں اور میئر سے خطاب میں کہا کہ ایران جنگ کی امریکی دھمکیوں کے آگے ہتھیار نہیں ڈالے گا۔
- انہوں نے امریکا پر ایران کے پڑوسی ملکوں سے اس کی تجارت میں خلل ڈالنے کی کوشش کا بھی الزام عائد کیا۔
- ایرانی صدر نے کہا کہ دشمن کے عزائم عوام کے تعاون کے ساتھ ناکام بنائیں گے۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امن مذاکرات کے لیے رہبر معظّم نے جو اختیارات دیے ہیں ان کی روشنی میں مسئلہ بات چیت سے حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
صدر مسعود پزشکیان نے مختلف شہروں کے گورنروں اور میئر سے خطاب میں کہا کہ ایران جنگ کی امریکی دھمکیوں کے آگے ہتھیار نہیں ڈالے گا۔
انہوں نے امریکا پر ایران کے پڑوسی ملکوں سے اس کی تجارت میں خلل ڈالنے کی کوشش کا بھی الزام عائد کیا۔
ایرانی صدر نے کہا کہ دشمن کے عزائم عوام کے تعاون کے ساتھ ناکام بنائیں گے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





