زرعی ادویات کا کاروبار کرنے والوں کے لیے اہم خبر

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "زرعی ادویات کا کاروبار کرنے والوں کے لیے اہم خبر"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- حکومت پنجاب نے زرعی ادویات کے کاروبار سے وابستہ افراد کے لیے لائسنس کے حصول اور تجدید کا عمل آن لائن کرنے کا اعلان کیا ہے۔دیا۔
- محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق مذکورہ خواہش مند افراد نئے لائسنس کے حصول جبکہ موجودہ لائسنس رکھنے والے افراد اس کی تجدید کے لیے آن لائن درخواستیں جمع کراسکتے ہیں۔
- نئے یا تجدید لائسنس کے لیے درخواستیں 5 نومبر 2026 تک آن لائن جمع کرائی جاسکتی ہیں۔
لاہور (بیورو رپورٹ): لاہور : پنجاب میں زرعی ادویات کے کاروبار سے وابستہ افراد کی سہولت کے لیے اہم اعلان کیا گیا ہے جس میں لائسنس بنوانے کا نیا طریقہ بیان کیا گیا۔
حکومت پنجاب نے زرعی ادویات کے کاروبار سے وابستہ افراد کے لیے لائسنس کے حصول اور تجدید کا عمل آن لائن کرنے کا اعلان کیا ہے۔دیا۔
محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق مذکورہ خواہش مند افراد نئے لائسنس کے حصول جبکہ موجودہ لائسنس رکھنے والے افراد اس کی تجدید کے لیے آن لائن درخواستیں جمع کراسکتے ہیں۔
محکمہ زراعت کے مطابق ٹریننگ کا انعقاد متعلقہ اضلاع کی سطح پر کیا جائے گا، تربیت سے متعلق مزید معلومات کے لیے متعلقہ ضلع کے ڈپٹی ڈائریکٹر (پیسٹ وارننگ) سے رابطہ کرنے کی ہدایت کی گئی۔
محکمہ زراعت نے واضح کیا ہے کہ زرعی ادویات کے کاروبار کے لیے لائسنس حاصل کرنے کی غرض سے مقررہ تربیت میں شرکت ضروری ہے، کاروبار سے وابستہ افراد کو درخواست جمع کرانے کے ساتھ مقررہ تربیتی عمل بھی لازمی مکمل کرنا ہوگا۔
محکمہ زراعت پنجاب نے زور دیا ہے کہ خواہشمند افراد مقررہ تاریخ سے قبل اپنی درخواستیں آن لائن جمع کرائیں اور لائسنس کے حصول یا تجدید کے لیے متعلقہ تربیتی مراحل مکمل کریں۔
جعلی کھاد اور زرعی ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
مریم نقوی
خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹیدی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





